رزق کے وظائفوظائف

Dolat aur rizq ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

بِن مانگے ہر مراد پوری۔ ہمیشہ مالدار رہنے کیلئے یہ والا عمل ضرور کریں۔ دولت ، رزق سے گھر بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بِن مانگے ہر مراد پوری۔ ہمیشہ مالدار رہنے کے لیے یہ والا عمل ضرور کریں۔ دولت رزق سے گھر بھر جائے گا میں نے اس میں ایک لفظ ہمیشہ کہا ہے کیونکہ انسان جب مالدار امیر ہوتا ہے تو ایک انسان کو یہ بھی بات ستاتی ہے یار اتنا کچھ مجھے ملا ہے کہیں چھین نہ جائے کہیں نعمت اللہ لے نہ لے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمیشہ مالدار رہیں آپ بھی اور آپ کی نسلیں بھی تو اس وظیفے کے ساتھ اپنی زندگی کو جوڑ لیں یہ وظیفہ پڑھتے رہیں گے۔ آپ اور آپ کی نسلیں کبھی محتاج نہیں ہوں گی خود پڑھیں اپنی نسلوں کے اندر اس عمل کو لے کر  جائیں اتنا بہترین اور اتنا پاورفل عمل ہے کہ اللہ کے ہاں قابلِ قبول ہے یعنی ایسا عمل جو اللہ کے ہاں ہر حال میں قبول ہے اور اس کی قبولیت کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا کی وہ نعمتیں عطا فرمائے گا جو آپ نے سوچی بھی نہیں ہوں گی اور نہ سوچ سکیں گے۔ یہ عمل درود شریف ہے اور درود شریف ایسی عبادت ہے جو ہر حال میں قبول ہے دو باتیں ایسی ہیں کہ جو آپ دکھلاوے کے لیے بھی کریں اللہ اس کو قبول فرماتا ہے ایک آپ کا درود شریف اور دوسری آپ کی والدین کی خدمت دونوں اگر دکھلاوے کے لیے بھی کریں اللہ اس کے صدقے بھی آپ کو وہ عطا کرتا ہے کہ جو آپ سوچ بھی نہیں سکتے ہیں تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی حاجت مراد دل و دماغ میں آنے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ قبول کر لے تو روزانہ کم از کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ درود شریف پڑھنے کا معمول بنا لیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

crorepati hone ki dua

یہ آپ روزانہ تین سو تیرہ 313 مرتبہ ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں پڑھ کر پھر اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا ان شاء اللہ اس عمل کے صدقے آپ کے دل و دماغ میں جس چیز کی خواہش ہو گی اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دے گا تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad