محبت کے وظائفوظائف

Mehboob Sy Her baat manwany ka Powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

دور جاتے محبوب/شوہر کو واپس لانے۔۔۔ شوہر/محبوب سے اپنی ہر بات منوانے کا وظیفہ ساری زندگی مٹھی میں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دور جاتے ہوے شوہر ہے / محبوب ہے اس کو واپس لانا چاہتے ہیں۔ شوہر سے / محبوب سے اپنی ہر بات منوانا چاہتے ہیں تو یہ عمل کریں۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں ہوگا بہت ہی آسان وظیفہ ہے آج تک مجھے گزشتہ بھی کچھ دنوں میں ہماری کچھ بہنیں تھی کہتی ہیں کہ شوہر ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں اب زیادہ تر یہ چیز میں نے دیکھی ہے کہ یہ چیز زیادہ تر باہر ممالک میں آتی ہے تو اگر آپ کا بھی ایسا کوئی مسئلہ ہے آپ کا شوہر آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے بات نہیں مانتا یا آپ کا محبوب ہے وہ دور چلا گیا ہے پہلے بات مانتا تھا اب بات نہیں مان رہا پہلے شادی کے لئے راضی تھا اب شادی کے لئے راضی نہیں ہے یا کسی اور چکروں میں پڑ چکا ہے اور پہلے جیسی محبت تھی اب ویسی محبت نہیں رہی تو یہ والا عمل آپ کو بہت زیادہ فائدہ دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو آج کا جو عمل ہے یہ عمل آپ نے جو آپ کا محبوب ہے یا شوہر ہے جو آپ سے دور جا رہا ہے یا دور جانا چاہتا ہے یا دور ہو رہا ہے اس کے لیے آپ نے کرنا ہے اب دو ٹائم ہیں ایک تو عصر کے بعد کا ٹائم ہے اور ایک سوتے وقت کا ٹائم ہے ان دونوں ٹائموں میں کریں یا کم از کم ایک ٹائم میں کریں اور یہ تین سو 300 مرتبہ آپ نے پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام کے اوپر بس دم کر دینا ہے صرف دم کرنا آپ کا کام ہے اور وہ ہمیشہ کے لیے آپ کی مٹھی میں رہے گا یہ اس وظیفے کا کام ہے۔ اس وظیفے کے اول و آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ جو عمل ہے اس کو آپ پڑھیں بھی اور دوسری بات یہ ہے کہ آپ اس کو تعویز بنا کر بھی اپنے پاس رکھ سکتے ہیں یعنی جو لکھا ہوا آئے گا اس کو لکھ کے اس کی بیک سائیڈ پہ اپنا اور اپنی محبت کا نام آپ لکھ سکتے ہیں یہ عمل سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن کیجئے لکھنا ایک ہی دن ہے لکھ کے اپنے پاس رکھ لیں ضروری نہیں ہے لیکن اگر لکھ کے پاس رکھ لیں گے تو اس سے آپ کو بہت فائدہ ہو گا کیونکہ محبوب کے دل میں آپ کی محبت ہوگی اور اس کا آپ سے دور جانا مشکل ہو جائے گا کیا عمل ہے آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

Dua for love

اگر لکھیں گے پڑھیں گے ہر مرتبہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آپ نے ضرور پڑھنی ہے ” فلاں علا حب فلاں ” پہلے فلاں پر اپنے محبوب کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام ایک تو آپ نے اس کو لکھ کر اپنے پاس رکھنا ہے پاس بھی رکھ سکتے ہیں بازوں میں باندھ بھی سکتے ہیں گلے میں ڈال بھی سکتے ہیں۔  دوسرا آپ نے 300 مرتبہ اس کو روزانہ پڑھنا ہے دو ٹائم پڑھیں یا ایک ٹائم دونوں ٹائم یعنی عصر کے بعد یا آپ نے عشاء کے بعد سوتے وقت اس کو کرنا ہے ان شاء اللہ  ہنڈر پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ آپ کو اس کا فائدہ ضرور ملے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad