محبت کے وظائفوظائف

Yae Amal karein 100% Guarantee pasand ki shadi ho gi-Mufti Bilal Qadri

اس فوری عمل سے بہنوں کے نصیب کھل جائیں گے۔ 100٪ گارنٹی کے ساتھ عمل پورا ہونے سے پہلے شادی پکی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

اس فوری عمل سے بہنوں کے نصیب کھل جائیں گے۔ سو فیصد گارنٹی کے ساتھ عمل پورا ہونے سے پہلے پہلے شادی پکی. من پسند شادی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے یہ بہت ہی پیارا عمل ہے اور یہ قرآنی عمل ہے اور سمجھیں کہ جب سے میں نے اس سلسلے کو شروع کیا ہے اور یہ عمل میں آج تک دیتا آ رہا ہوں اور مجھے آج تک اس کا مطلب منفی جواب نہیں ملا۔ ہمیشہ  پوزیٹیو ریسپانس ہی ملا ہے اور مجھے لوگ بتاتے ہیں کہ ہم نے یہ عمل پورا کیا ہے اس سے پہلے پہلے رشتوں کی ایسی لائن لگ جاتی ہے کہ پریشان ہو جاتے ہیں کہ رشتہ دیں تو کس کو دیں یا جس سے من پسند شادی کرنا چاہتی ہے اس سے ایسے چٹ منگنی فٹ بیاہ ہو جاتا ہے کہ انسان کو یقین بھی نہیں آتا اور یہ میں نے خود اپنی لائف کے اندر تجربے دیکھیں اور یہ معجزاتی طور پر کام کرتا ہے۔ مرد اور خواتین دونوں اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن میں نے جو تجربے میں دیکھا ہے کہ جو بہنیں ہیں ان کے لیے یہ بہت پیارا عمل ہے روزانہ بس آپ نے پانچ سے دس منٹ دینے ہیں اور کتنے دن دینے ہیں یہ اور اس کی تفصیل میں آپ کو بتاؤں گا ان شاء اللہ گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں یہ عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے شادی پکی ضرور ہو جائے گی اور اتنے رشتے آ جائیں گے پھر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ کس کو ہاں کریں اور کس کو نہ کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے عصر کی نماز کی بعد کرنا ہے کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں گھر میں ہیں ، باہر ہیں کہیں بھی ہیں اور یہ عمل آپ نے صرف پاک دنوں میں کرنا ہے جن دنوں میں خواتین پاک ہوتی ہیں اگر پاک نہیں ہیں تو اس عمل کو نہ کریں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔  اس کے بعد قرآن پاک کی یہ سورت پڑھنی ہے۔

حم السجدہ

یہ روزانہ آپ نے ایک مرتبہ پڑھنی ہے اور اکتالیس آپ نے پوری کرنی ہیں یعنی روز ایک بار عصر کے بعد پڑھنی ہے چاہے گھر میں ہیں ، بازار میں ہیں ، کسی کے گھر رہنے گئے ہوے ہیں۔ جہاں بھی ہیں آپ اس عمل کو ضرور پڑھیں اور بغیر کسی شریع عضر کے اگر کوئی دن چھوڑ دیں گے تو پھر آپ کو عمل دوبارہ شروع کرنا پڑے گا اور گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں اکتالیس کی گنتی پوری نہیں ہو گی کہ آپ کا رشتہ پکا ضرور ہو جائے تو ضرور اس عمل کو پڑھ لیجیئے بہت فائدہ ہو گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad