بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایسا پاورفل محبت کا عمل سات سمندر پار محبوب کو تڑپا کر آپ کے قدموں میں لائے گا۔ ساری زندگی تابعداری میں گزرے گی۔ تو یہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے جو آپس کے اندر ایک محبت کا ریلیشن ہے۔ میں نے جو آپ کو بتایا تھا محبت کے جو عمل میں نے شروع کیئے ہیں اسی وجہ سے سب سے پہلی پیورٹی میری میاں بیوی تھے ان کے آپس کے مسائل تھے۔ لوگوں نے میاں بیوی کے معاملات کو خراب کر دیا ہے۔ اب اگر آپ دیکھیں جو حضرت سلیمان علیہ السلام کے دور کے اندر جو سب سے پہلے جادو شروع ہوا تو وہ یہیں سے ہوا تھا میاں بیوی کے اندر جدائی ڈالی جاتی تھی سب سے پہلے جادو کی شروعات یہی سے ہوئی تھی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہاں تک کہ مجھے بتایا جاتا ہے کہ تین تین سال شادی کو ہو جاتے ہیں لیکن میاں بیوی کے تعلق آپس میں نہیں بنتے جو مقصد ہے شادی کا آگے اولاد ہوگی ایک فیملی بنے وہ تعلق ہی نہیں بنتا تین تین سال ہو جاتے ہیں اب بندہ کوئی ایک چیز گمان نہیں کر سکتا دل و دماغ نہیں مانتا کہ یار ایسا ہو سکتا ہے۔ میرے پاس بہت ساری بہنیں آتی ہیں / بھائی آتے ہیں کہ ہمارے دو بچے ہیں اور اب یہ حالت ہو گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے قریب ہی نہیں جاتے ، جانا چاہتے ہیں سب کچھ کرتے ہیں لیکن وہ سسٹم ہی نہیں بنتا ہے تو میں اس کے اوپر بہت کام کر رہا ہوں اور میری عادت ہے کہ میں جب تک ایک عمل ایک چیز سے مطمئن نہ ہو جاؤ اس کو آپ کے ساتھ شیئر نہیں کرتا تو یہ عمل ان شاء اللہ بہت فائدہ دے گا میں اس کے اوپر کام کر رہا ہوں اور آپ کا محبوب دنیا کے جس کونے میں بھی رہتا ہوگا جہاں بھی ہوگا یہ عمل پڑھنے سے وہ خود بخود آپ کے قدموں میں آپ کے پاس آئے گا کیسے آئے گا کس طرح آئے گا یہ آپ کا کام نہیں آپ کا کام ہے اس عمل کو کرنا۔
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ جو وظیفہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا آپ کا محبوب آپ کے قدموں میں آئے گا اور جو بھی پرابلم ہوگی خود بخود ایسی حل ہوگی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکیں گے آپ نے یہ نہیں دیکھنا آپ کو ناممکن لگ رہا ہے لگتا ہے کہ یہ کام نہیں ہو سکتا بلکل نہیں ہو سکتا یا یہ کام کوئی کر نہیں سکتا۔ یہ عمل کیجئے گا دیکھئے گا چُٹکیوں میں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا مغرب کی نماز پڑھنی ہے مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ گیارہ سے اکیس دن لگاتار یہ عمل کرنا ہے۔ اگر آپ کا کام ہو جاتا ہے سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے تو آپ چھوڑ سکتے ہیں اکیس دن تک اس کو کر سکتے ہیں ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اور عمل آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔ محبوب کو تصور میں ، ذہن میں رکھ کر اس عمل کو پڑھیے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
یہ پڑھیے گا پڑھ کے اس کو جب ختم کرنے لگیں تو اس کے بعد یہ بےشک گیارہ مرتبہ پڑھ لیں ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیہ فلاں بن فلاں ” پڑھ کے تصور پر ، تصویر پر ، نام پر دم کیجیئے گا دیکھیئے گا جہاں ہوگا دوڑتا / بھاگتا ہوا آپ کے قدموں میں آجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں