
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعتہ المبارک کروڑپتی لوگوں کا وظیفہ خدا کی قسم یہ وظیفہ ایسا ہے ایک دن میں اثر دکھا دیتا ہے۔ الحمدللہ کل جمعتہ المبارک کا دن ہے اور جمعتہ المبارک کا دن بڑے ہی فضیلتوں اور برکتوں والا دن ہے اور بہت سارے ایسے وظائف ہوتے ہیں جو بہت کم بہت سارے لوگوں کو زیادہ فائدہ دیتے ہیں اگر ایک وظیفے نے چند لوگوں کو فائدہ دیا ہو تو باقی بہت سارے لوگ کرتے ہیں لیکن ان کو فائدہ نہیں ہوتا لیکن بہت کم ایسے وظائف ہوتے ہیں جو زیادہ تر لوگوں کو فائدہ دیتے ہیں اکثر لوگوں کو فائدہ دیتے ہیں یعنی جو بھی اس عمل کو کرتا ہے اس کو ضرور اس سے فائدہ ہوتا ہے تو آج کی آرٹیکل میں ان شاء اللہ جمعتہ المبارک کا ایسا ہی خاص دولت کے حوالے سے ، مال کے حوالے سے عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں جو بہت سارے لوگوں نے کیا اور الحمدللہ ہر ایک بندے کو اس سے فائدہ ہوا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ مہینے کے اندر، دنوں کے اندر، لاکھوں کروڑوں کمائیں اور آپ کی دولت میں بے پناہ اضافہ ہو ، رزق میں بے پناہ اضافہ ہو اور اسی طرح گھر کے اندر سکون اور راحت ہو تو آپ بھی جمعے والے دن یہ خاص عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعے والے دن جمعے کی نماز کے بعد یعنی جمعے کے جو فرائض ہیں جو جمعے کے دن مسجد کے اندر پڑھتے ہیں جب دو جمعے کے فرائض پڑھ لیں اور اس کے بعد جو سنتیں ہیں ان سنتوں سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور دوسرا یہ کہ عصر کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھیں یعنی دو ٹائم بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں اور دونوں میں سے ایک ٹائم بھی کر سکتے ہیں دونوں ٹائم کریں تو زیادہ فائدہ آپ کو حاصل ہو گا لیکن ایک ٹائم بھی کریں گے تو ان شاء اللہ فائدہ ضرور ہوگا اور یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں۔
سات 7 تسبیح پڑھ لیں یعنی 700 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اور انتہائی آسان ہے ایک ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے۔ آپ کو جب فائدہ ملے گا تو یہ وقت آپ کا زندگی بھر کے لئے قیمتی بن جائے گا۔ کم سے کم تین جمعے ایک جمعے میں ہی آپ کو ان شاء اللہ فائدہ نظر آئے گا لیکن اگر آپ زیادہ کرنا چاہتے ہیں تو کم سے کم تین جمعے آپ اس عمل کو ضرور کیجئے تاکہ زیادہ سے زیادہ آپ کو فائدہ حاصل ہو۔ اول و آخر آپ نے 80 مرتبہ جمعے والا درود شریف پڑھنا ہے جو کہ جمعے والے دن عصر کی نماز کے بعد پڑھا جاتا ہے تو اس وظیفے کو ضرور کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




