رجب المرجب کے وظائفوظائف

Rajab mein ameer hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

ماہ رجب میں یہ وظیفہ کریں۔ رجب کا خاص وظیفہ اور مالا مال ہو جائیں!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

ماہ رجب میں یہ وظیفہ کریں اور یہ رجب کا خاص وظیفہ ہے ان شاء اللہ اس عمل سے اللہ تعالیٰ کے حکم سے آپ مالا مال ہو جائیں گے یعنی پیسے کی ، مال کی کمی ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے اور رجب کے مہینے میں کرنا ہے ان شاء اللہ پورا سال کم از کم پورا سال آپ کو مال کی ، پیسے کی تنگی اللہ تعالیٰ کے حکم سے نہیں ہوگی۔ کونسا عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

ماہ رجب بہت خاص مہینہ ہے اور مہینوں میں سے اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے جیسے کہ حدیث شریف میں آتا ہے کہ رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور آگے شہبان نبی کریمﷺ کا مہینہ ہے اور رمضان امت کا مہینہ ہے اس لئے اس ماہ رجب کے اندر زیادہ سے زیادہ عبادات کی جائیں اور خاص ایسی چیزیں کی جائیں جو آنے والی زندگی میں ہمارے لئے آسانی پیدا کریں کیونکہ اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اللہ تعالیٰ اس مہینے کے اندر خوش ہوتے ہیں تو ہم اللہ تعالیٰ سے ایسی چیزیں مانگیں جو ہمیں آنے والی ہماری نسلوں کے لئے فائدہ مند ہوںس تو اس لئے چاہیئے کہ اس خاص مہینے کے اندر آپ ایک چھوٹا سا عمل کر لیں تاکہ آپ کی اور آپ کی نسلوں کی جتنی مالی ضروریات ہیں کم سے کم سال کی وہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے پوری ہو جائیں۔ کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں تو کونسا عمل ہے آپ نے کرنا کیا ہے کہ رجب کے مہینے کے اندر ٹھیک ہے گیارہ دن تو لگاتار کریں آپ اگر پورا مہینہ کرنا چاہیں وہ بھی آپ کر سکتے ہیں یہ ابھی آپ جب بھی ویڈیو دیکھ رہے ہیں تو اس وقت سے لے کے آپ رجب کے اند تک اس عمل کو کر سکتے ہیں ان شاء اللہ پورا پورا فائدہ آپ کو ملے گا۔

کرنا کیا ہے جب صبح سورج طلوع ہوتا ہے اس کا آپ ٹائم دیکھ لیں ٹائم آج کل مل جاتے ہیں نیٹ کے اوپر بھی کہ صبح سورج کس وقت طلوع ہو رہا ہے جب سورج طلوع ہو رہا ہو سورج کی طرف دیکھتے ہوئے آپ نے ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” 300 مرتبہ پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ تین سو 300 مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ بڑا درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں چھوٹا درود شریف بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد دعا کریں دعا کرنے کے بعد ہاتھوں پہ دم کر کے پورے جسم کے اوپر ملیں ان شاء اللہ والعزیز دیکھئے گا آپ کے مال کی ، پیسے کی جتنی کمی ہے وہ پوری ہو جائے گی اور اگر آپ کو اچانک پیسوں کی ضرورت پڑھ گئی ہے تو وہ بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے پوری ہو جائے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad