بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
عشاء کے بعد یہ چھوٹی سی سورت کا معمول بنا لیں۔ رات جتنے پیسے سوچ کر سوئیں گے صبح اللہ پاک اتنے ہی عطا فرمائے گا اور یہ بہت تجربات سے ثابت ہے اور بہت سارے لوگوں نے بتلایا بھی کہ جو رات کو یہ سورت اس طریقے سے پڑھ کر سوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور مالدار کروڑپتی کر دیتے ہیں۔ ایک تو نبی کریم ﷺ نے اشارد فرمایا کہ رات سوتے وقت سورت الملک انتیسویں پارے کی صورت ہے پہلی سورت وہ پڑھ کر جو سوتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو قبر کے اندر نور عطا فرماتے ہیں اور یہ تیس آیتیں اللہ تعالیٰ کے ہاں کل قیامت کے دن انسان کی شفاعت کریں گی یہ تو آپ نے پڑھنی ہی پڑھنی ہیں تو یہ سورت نہیں ہے دولت کے حوالے سے ایک اور سورت ہے یہ تو میں صرف اس لئے بتا رہا ہوں کہ یہ سورتیں حسین ہیں۔ ان سورتوں کو زندگی میں کبھی نہیں چھوڑنا بچیاں ہیں اگر حفظ نہیں کرتی تو کم از کم یہ سورتیں ان کو ضرور زبانی یاد کروا دیں زندگی میں کبھی تنگی پریشانی نہیں ہوگی گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے عشاء کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد سورۃ الملک پڑھیں پھر آپ جس وقت سونے لگیں بستر پہ لیٹ جائیں بستر پہ لیٹتے ہوئے آپ نے باوضو ہو کے پاکی کی حالت کے اندر آپ نے قرآن پاک کی یہ سورت پڑھنی ہے۔
اس کو آپ نے تین ٹائم پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور دعا کریں یا اللہ میری یہ ضرورت ہے ، میری یہ حاجت ہے ، مجھے اتنے پیسوں کی / مال کی / دولت کی ضرورت ہے ، مجھے اتنے رزق کی ضرورت ہے ، میری اس کے اندر مدد فرما۔ خزانہ غیب سے مدد فرما۔ ایسے میری مدد فرمائے دے کہ میری یہ ضرورت پوری ہو جائے ان شاء اللہ ایک دن پڑھ کے دیکھیں صبح صبح ہی اللہ تعالیٰ آپ کو ضرور وہ چیز عطا فرما دے گا۔ کم از کم 11 دن اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT