
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم:
آج کا آرٹیکل بہت زیادہ خاص ہے اور جمعے کے حوالے سے ہے ان لوگوں کے لیے جو چاہتے ہیں ان کی حاجات پوری ہوں ان کی دلی مرادیں پوری ہوں ان کو چاہیے جمعے کی رات یہ والا عمل ضرور کریں۔ کونسا عمل ہے اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ آرٹیکل کو آپ نے مکمل دیکھنا ہے حاجت رواہی کے لیے جمعے کی رات یہ پڑھیں۔ اگر کوئی ایسی جائز حاجت جس کی جلدی پوری ہونے کی خواہش رکھتا ہو جس کے بارے میں وہ بہت زیادہ کوشش کر رہا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ جمعے کی رات کو نماز عشاء کے بعد چار رکعت نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت میں سورۃ الفاتح کے بعد اکیس مرتبہ آیت کریمہ ” لا الہ الا انت سبحانکہ انی کنتم من الظالمین ” نماز سے فارغ ہونے کے بعد 111 مرتبہ نہایت توجہ یکسوئی کے ساتھ پڑھیں یعنی آپ نے ایک تو سورت فاتح کے بعد اکیس مرتبہ نماز میں پڑھنا ہے اور نماز کے بعد پھر 111 مرتبہ پڑھنا ہے پھر اکیس مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے کوئی سابھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور اللہ تعالیٰ سے عاجزی انکساری کے ساتھ دعا مانگیں۔ اللہ تعالیٰ بہت جلد اس کی تمام حاجتیں انشاء اللہ پوری کریں گے تو عمل اس کو ضرور کیجئے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





