رزق کے وظائفوظائف

Dolat se maalamal hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

روزانہ 3 منٹ یہ عمل کریں۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ جو دعا کرو گے، قبول ہو گی۔ کاروبار خوب ترقی کرے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

روزانہ تین منٹ یہ عمل کریں دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے جو دعا کرو گے قبول ہو گی۔ کاروبار بھی خوب ترقی کرے گا گزشتہ دن ایک بھائی آئے تھے اور ان کا کاروبار ہے اور مجھے بھول گیا کہ انہوں نے کس حوالے سے بات کی کیونکہ کافی ٹائم گزر چکا ہے تو انہوں نے اس حوالے سے مجھے کہا تھا کہ مفتی صاحب میرا کاروبار ہے اور اس وقت انتہائی بُرے حالاتوں کے اندر ہے انتہائی بُرے حالاتوں کے اندر ہے کہ ہم اس ٹائم گھر کا کچن تک نہیں چلا پا رہے اور یہ وہ کاروبار تھا جن سے ہم دنیا کی جو چیز چاہیں خرید سکتے تھے تو آج بہت بُرے حالات ہیں تو ان کے سامنے میں نے یہ عمل کیا تھا کہ ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے اللہ آپ کے کاروبار کو دن دُگنی رات چُگنی ترقی ضرورعطا فرمائے گا۔ جو میں وظیفہ بتاؤں گا اس کو پڑھنے کے بعد جو دُعا کرو گے وہ قبول ہوگی اور اللہ تعالیٰ اس عمل کے صدقے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافہ فرما دے گا اور یہ عمل ہے بھی صرف تین منٹ پڑھنا ہے کوشش کریں ہر نماز کے بعد کریں یا کم از کم دن میں تین منٹ آپ یہ عمل لازمی کریں۔ ان شاء اللہ آپ کی زندگی بدل جائے گی بدنصیبی کے سارے تالے اللہ تعالیٰ کھول دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ جو عمل ہے یہ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ ہر نماز کے بعد 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔  اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے لیکن اگر دن میں ایک مرتبہ یہ پڑھتے ہیں تو وہ بھی آپ نے 179 مرتبہ ہی پڑھنا ہے لیکن درودِ ابراہیمئ پھر آپ نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے گیارہ مرتبہ شروع میں اور گیارہ مرتبہ آخر میں لیکن کوشش کریں ہر نماز کے ساتھ وظیفہ کریں یعنی اگر دو نمازوں کے ساتھ پڑھ لیں تین کے ساتھ چار کے ساتھ ایک مرتبہ تو لازمی ہے باقی جتنا زیادہ پڑھیں گے جتنا گُڑ ڈالیں گے۔ اتنا میٹھا ہوتا چلا جائے گا. پڑھنا کیا ہے یہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

فان مع العسر یسرا ان مع العسر یسرا

پس ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ہر تنگی کے بعد آسانی ہے تو یہ اللہ تعالیٰ نے دو دفعہ خود اعلان کر دیا ہے تو آج اگر آپ تنگی میں ہیں۔ پریشانی میں ہیں ، مصیبت میں ہیں ، بےروزگاری میں ہیں ، جاب کی ٹینشن میں ہیں ، کاروبار کی ٹینشن میں ہیں تو اس ٹینشن کے بعد اس مشکل کے بعد آسانی ضرور ہے یہ پڑھیں روزانہ 179 مرتبہ ان شاء اللہ ہر قسم کی بیماری سے ، پریشانی سے نکلنے کا راستہ بن جائے گا بہت ہی آسان بہت ہی خاص عمل ہے دن نہیں دوں گا جتنے دن چاہیں آپ اس عمل کو کریں۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad