بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
روزانہ صبح اٹھتے ہی اپنے پرس پر ہاتھ رکھ کر یہ پڑھو۔ پرس کبھی پیسوں سے خالی نہ ہوگا ہمیشہ کیلئے دولت مند ہو جاؤ گے۔ رزق میں برکت ، پیسوں میں برکت ، وقت میں برکت ، مال میں برکت ، اولاد میں برکت ، کاروبار میں برکت ، جاب میں برکت یہ بہت بڑا مسئلہ بن چکے ہیں اس وقت نہ ہمارے وقت کے اندر برکت ہے ، نہ ہمارے پیسوں کے اندر برکت ہے ، نہ ہمارے مال کے اندر برکت ہے لاکھوں کما رہے ہیں پتہ نہیں لگ رہا کہاں جا رہا ہے ، کروڑوں کما رہے ہیں پتہ نہیں لگ رہا کہاں جا رہا ہے پہلے ہوتا تھا کہ ایک گھر کا سربراہ کماتا تھا دس لوگ بیٹھ کے کھاتے تھے آج دس لوگ کماتے ہیں اور پھر بھی حالات تنگ ہیں نہ ہی وقت کے اندر برکت ہے ایسا لگتا ہے ابھی جمعہ تھا پھر جمعہ آ گیا۔ ہم جب چھوٹے ہوتے تھے آپ نے بھی یہ چیز دیکھی ہوگی کہ ٹائم گزرتا ہی نہیں تھا وقت گزرتا ہی نہیں تھا سال ختم ہی نہیں ہوتے تھے ابھی تو ایسے سال گزر جاتا ہے کہ انسان سوچے کہ ابھی سال گزرا پھر سال نیا شروع ہونے لگ گیا۔ اسی طرح پیسے کے اندر برکت نہیں ہے ہمارے بڑے لوگ بتاتے ہیں کہ ہم مہینے میں ایک دن گوشت کھایا کرتے تھے اور دور بازار سے جا کے گوشت لاتے اور کھاتے تھے یا گوشت اس وقت پکتا تھا جب مہمان گھر آتے تھے وہ اس کے لیے ہوتا تھا اور آج دیکھ لیں کوئی ایسا گھر نہیں ہے جہاں روزانہ گوشت نہ پکتا ہو۔ صبح ہم گوشت کھا رہے ہوتے ہیں دوپہر کو کھا رہے ہوتے ہیں رات کو کھا رہے ہوتے ہیں۔ اب وہی بات ہے کہ ہر زیادتی میں برکت نہیں ہوتی اب بکری سال میں ایک یا دو بچے دیتی ہے لیکن اس کی برکت دیکھیں کہ ہم ہر سال حلال جانور زبح کرتے ہیں لیکن پھر بھی اگلے سال وہ بڑھے ہوتے ہیں۔ اب اسی طرح حرام جانور ایک ایک وقت میں بارہ بارہ بچے بھی دیتے ہیں لیکن وہ نظر نہیں آتے ہیں تو یہ برکت اصل چیز ہوتی ہے جو اس وقت ہمارے اوپر سے اُٹھ چکی ہے ہمارے پیسوں میں سے اُٹھ چکی ہے ، ہمارے مال میں سے اُٹھ چکی ہے ، ہمارے رزق میں سے اُٹھ چکی ہے ، ہمارے وقت میں سے اُٹھ چکی ہے ، ہمارے کاروبار میں سے ، ہماری اولادوں میں سے برکت ختم ہو چکی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو بتایا ہے اب آپ کا پرس ہے اس کے اوپر ہاتھ رکھ دینا ہے یا اپنے کچن میں کھڑے ہو جائیں کسی بھی چیز کے اوپر ہاتھ رکھ دیں یا آپ جہاں کاروبار کرتے ہیں آن لائن کرتے ہیں تو لیپ ٹاپ ہے یا موبائل پہ کام کرتے ہیں تو اس کے اوپر ہاتھ رکھ کے آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور عمل سے پہلے آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو درود شریف ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ عمل صبح کے وقت کرنا ہے اور اس کو آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اب یہ ہاتھ رکھ دیں جس چیز کے اندر آپ چاہتے برکت ہو اور وہ چیز بڑھے اس کے اوپر آپ ہاتھ رکھیں ہاتھ رکھنے کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے اور ایک ہاتھ سے آپ اس کو کاؤنٹ کریں۔ گیارہ سے اکتالیس دن کے درمیان کیجئے ہر حال میں اس کو کر سکتے ہیں ان شاء اللہ آپ کے ہر کام میں بہت آسانیاں ہو جائیں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں