
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
گھر میں دولت ہی دولت کروڑ پتی نہیں ارب پتی ہو جاؤ گے۔ صبح و شام صرف یہ ایک تسبیح پڑھ لو۔ ایک تسبیح آپ نے فجر کے بعد پڑھنی ہے اور یہ تسبیح آپ فجر سے نو بجے تک پڑھ سکتے ہیں۔ دوسری تسبیح آپ نے مغرب کے ٹائم پڑھنی ہے اور مغرب سے عشاء کا ٹائم داخل ہونے سے پہلے پہلے پڑھ سکتے ہیں اور کوشش کرنی ہے کہ کم از کم گیارہ دن آپ نے یہ تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ جمعرات یا اتوار سے شروع کریں یا کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں جمعرات سے اور منگل سے آپ نے یعنی منگل سے اور ہفتے سے آپ نے شروع نہیں کرنا اس کے علاوہ کسی بھی دن سے شروع کر سکتے ہیں لیکن سب سے بہترین دن جمعرات اور اتوار کا دن ہے کیونکہ جمعرات سے شروع کریں گے اتوار پہ ختم ہو جائے گا۔ اتوار سے شروع کریں گے تو جمعرات کے اوپر آپ کا یہ عمل ختم ہو جائے گا تو بس ایک تسبیح صبح پڑھنی ہے ایک تسبیح شام کو پڑھنی ہے اور اس کا ریزلٹ آپ اپنی آنکھوں سے ان شاء اللہ خود دیکھیں گے۔ انتہائی آسان اور انتہائی پیاری اسمِ اعظم والی تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے فجر کے ٹائم ایک تسبیح پڑھنی ہے یا مغرب کے ٹائم ایک تسبیح پڑھ لیں۔ فجر کا ٹائم میں نے آپ کو بتا دیا ہے کہ صبح نو بجے تک پڑھ سکتے ہیں اور مغرب کا ٹائم عشاء کی اذانوں سے پہلے پہلے تک کا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح ایک سو ایک 101 مرتبہ پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ اسمِ اعظم میں سے ہیں اور یہ پورا جو عمل ہے یہ اسمِ اعظم میں سے ہیں۔ اس کے بعد مانگی ہوئی دعا اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرماتا ہے اب آپ کو دولت کی ضرورت ہے تو پڑھیے اور دولت مانگیئے۔ جتنا چاہے رزق مانگیں وہ ذات آپ کو ضرور عطا کرے گی تو یہ عمل آپ نے گیارہ دن ہر حال میں کرنا ہے باقی اس کو جب آپ پڑھیں گے اس کا جب فائدہ نظر آئے گا تو آپ خود ہی اس کو پڑھتے رہیں گے تاکہ ہمیں زیادہ سے زیادہ اس کا فائدہ ہو۔ اس کے پڑھنے سے جو فائدہ آپ کو حاصل ہوگا دوبارہ پھر آپ کی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





