بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
گھر سے نکلتے وقت یہ تسبیح پڑھ لیں۔ خزانہ غیب سے دولت نصیب ہوگی جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ بہت پیاری تسبیح ہے اور یہ وہ تسبیح ہے جو نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس کو پسند ہے اور اللہ تعالیٰ کو بھی یہ تسبیح بہت پسند ہے اور جو یہ تسبیح پڑھ کے اللہ سے مانگتا ہے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتا ہے اب کرنا یہ ہے آپ جب بھی گھر سے نکلیں کام کے لئے ، کاروبار کے لئے یا کسی بھی وجہ سے گھر سے باہر جائیں۔ خواتین ہیں / مرد ہیں / بچے ہیں یہ تسبیح ان کو یاد کروائیں۔ کم از کم تین مرتبہ / سات مرتبہ / گیارہ مرتبہ پڑھ لیں۔ اس کے ساتھ جو گھر سے نکلنے کی دعا ہے وہ بھی ضرور پڑھ لیں تو ان شاء اللہ اس کے بہت سارے فائدے آپ کو حاصل ہوں گے اور جس گھر میں جاتے اور آتے یہ تسبیح پڑھی جاتی ہے اس گھر میں کبھی رزق کی ، دولت کی تنگی نہیں ہوتی ہے بہت ہی آسان بہت ہی خاص اور بہت ہی پیاری تسبیح ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ تسبیح آپ نے تین سے گیارہ دن تک لازمی پڑھنی ہے لگاتار چاہے تین دن پڑھیں سات دن یا گیارہ دن پڑھیں لیکن پڑھنی ضرور ہے آپ کے گھر کے ہر ایک بندے کو کم از کم یہ تسبیح ضرور آنی چاہیئے بس جب گھر سے نکلنے لگے تین مرتبہ کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ گھر سے باہر نکلنے کی دعا پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے تین سے لے کے گیارہ مرتبہ یہ تسبیح پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہی ہے۔
یہ پڑھ کے پھر آپ گھر سے باہر جائیں گھر میں جب داخل ہونے لگیں پھر بھی یہ پڑھیں اور رسول خدا ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص گھر میں داخل ہوتے وقت السلام علیکم و رحمت اللہ کہے اور ایک مرتبہ درود شریف پڑھے اور سورۃ اخلاص پڑھے۔ اس گھر میں رزق کی تنگی نہیں ہوتی تو یہ عمل جب ہم اپنائیں گے اور نبی ﷺ کے بتائے ہوے طریقے پر کریں گے تو ان شاء اللہ ہمارے گھروں میں کبھی بے برکتیاں نہیں ہوں گی ، ہمارے گھروں سے ہر قسم کی بیماری / پریشانی بھی دور ہوگی اور ہمارے گھر پر اللہ کی رحمت ہوگی تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں