محبت کے وظائفوظائف

Shohar sy her baat manwane ka Powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

شوہر سے پریشان خواتین کیلئے معجزاتی وظیفہ۔ اب شوہر صرف اور صرف آپکی ہی مانے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شوہر سے پریشان خواتین کے لیے معجزاتی وظیفہ۔ اب شوہر صرف اور صرف آپکی ہی مانے گا یعنی اب جو مرضی ہو جائے۔ شوہر آپ کے آگے جی جی کرے گا۔ مجھے بہت زیادہ خواتین کہتے ہیں پاکستان میں شوہر کے مسائل ہیں لیکن پاکستان سے باہر جو ہے وہ شوہروں کے حوالے سے بہت زیادہ مسائل ہیں کیونکہ وہاں آزاد ماحول ہے اور دوسرا زیادہ اس چیزکے  لیے ان کو پریشانی ہوتی ہے کہ یہاں تو چلو فیملی ہے ، دوست ہیں اب بہت ساری بہنیں جو باہر ہوتی ہیں بلکل اکیلی ہوتی ہیں کوئی ان کا آگے پیچھے نہیں ہوتا ، کوئی دوست یار نہیں ہوتا ، کوئی بہن بھائی نہیں ہوتا۔ ایک چیز ہے میں ہمیشہ کہتا ہوں ایک عورت آپ کے لئے اپنی ماں کو ، اپنے بہن بھائی کو ، اپنے باپ کو سب کو چھوڑ کے آئی ہوتی ہے جس کے نکاح میں آئی ہوتی ہے اب اس کا یہ حق بنتا ہے کہ سب سے پہلے اپنی بیوی کو رکھیں۔ سب کا حق ہے فیملی کا ہے والدین کا ہے لیکن آپ کے پیورٹی کے اوپر آپ کی وائف ہونی چاہیے۔ یہ وظیفہ ان بیویوں کے لیے ہے جو اپنے شوہروں کے حوالے سے بہت پریشان ہیں غصہ کرتے ہیں ، مارتے ہیں ، ضدی ہیں ، بات نہیں مانتے ، آپ کو پیورٹی نہیں دیتے۔ آپ کے علاوہ باقی سب کو پیورٹی دے رہے ہوتے ہیں تو ان سے ہے کہ یہ عمل آپ نے کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

کوشش کرنی ہے اگر پلا سکتے ہیں کھیلا سکتے ہیں کسی میٹھی چیز پر ، پانی پر ، چائے پر اس پر دم کر کے دے سکتے ہیں اگر نہیں ہے تو تصویر یا تصور کے اوپر دم کر کے اس کو پلا سکتے ہیں کم از کم گیارہ سے اکیس دن آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے۔ کم سے کم گیارہ اور زیادہ سے زیادہ اکیس دن کرنا ہے اور ہر روز فجر کی نماز پڑھیں فجر کی نماز پڑھنے کے فوری بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

سبحان الذی سخر لنا ھذا وما کنا لہ مقرنین

یہ پڑھ کے پانی پر دم کریں ، جوس پر دم کریں ، چائے پر دم کریں ، میٹھی چیز پر دم کریں ، روٹی پر دم کریں کسی بھی چیز پر دم کریں یا اگر یہ پوسیبل نہیں ہے تو پھر آپ نے کیا کرنا ہے کہ تصویر پر ، تصور پر ، اس نے نام پر دم کر دیجئے۔ گیارہ سے اکیس دن کے اندر آپ کے شوہر کے حوالے سے جو بھی مسائل ہیں سارے حل ہو جائیں گے پھر آپ یہی کہیں گے کہ میرے شوہر تو صرف میری ہی سنتے ہیں تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad