محبت کے وظائفوظائف

Mehboob ko muthi mein karny ka khas Amal-Mufti Bilal Qadri

یہ نام پڑھ پر ہاتھ پر دم کریں۔ محبوب کی تصویر یا سینے پر ہاتھ ماریں۔۔۔ محبت کی آگ بھڑک اُٹھے گی۔۔۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یہ نام پڑھ کر ہاتھ پر دم کریں۔ محبوب کی تصویر یا سینے پر ہاتھ ماریں۔ محبت کی آگ بھڑک اُٹھے گی۔ بہت ہی باکمال اور بہترین عمل ہے اور صرف ایک اللہ تعالیٰ کا نام ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام آپ اپنے ہاتھ پر جس پر آپ کرنا چاہتے ہیں دائیاں ہاتھ ہوگا دائیں ہاتھ کی ہتھیلی کی جگہ پر آپ نے اس کا نام لکھنا ہے لیکن اپنی مٹھی بند کرنی ہے مٹھی بند کرنے کے بعد آپ نے یہ اللہ کا نام پڑھنا ہے جو اس آرٹیکل میں بتایا ہے۔ اس کے بعد اگر اس کی تصویر ہے تو تصویر کے اوپر آپ نے ہاتھ رکھ دینا ہے اور اگر پاس ہے تو کسی بھی طریقے سے آپ نے اس کے سینے پر ایسے ہاتھ رکھنا ہے  جیسے ہی ہاتھ رکھیں گے اس کے سینے کے اندر ایسی بجلی کی طرح جائے گی تو ساری زندگی پھر آپ سے بے پناہ محبت ضرور کرے گا انتہائی آسان انتہائی چھوٹا سا اور انتہائی پاورفل عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور آج کا بہت ہی پیارا وظیفہ ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے کون سا نام ہے نام پہلے دیکھ لیجئے پھر میں آپ کو اس کی ترتیب بتاتا ہوں۔

یاحلیم

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے بعد یا عصر کے بعد نماز پڑھنی ہے اس کے بعد کسی سے بات نہیں کرنی  اور اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس سے پہلے آپ نے ہتھیلی پر اپنا نام لکھ لینا ہے اس کے بعد مٹھی کو بند کرنا ہے مٹھی کو بند کر کے آپ نے یہ سات سو چھیاسی 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن عمل کو کر سکتے ہیں یا آپ اپنے محبوب سے ملاقات کریں میاں بیوی ہیں پاس ہیں تو اسی ٹائم پڑھ کے آپ دم کریں اسی ٹائم آپ کو ریزلٹ ملے گا۔

آپ نے مٹھی بند کی ہوئی ہے سات سو چھیاسی مرتبہ یا حلیم پڑھ لیا پڑھنے کے بعد آپ نے پھونک مارنی ہے پھونک مارنے کے بعد وہی ہاتھ اس کی تصویر کے اوپر رکھ دیں یا اگر ممکن ہے تو اس کے سینے کے اوپر رکھ دیں جیسے ہی سینے پر رکھیں گے فوراً محبت کی آگ بھڑک اُٹھے گی اور ان شاء اللہ اس کا آپ کو بہت جلد اور فوری طور پر ریزلٹ ملے گا اور آپ کی جو بھی محبت کے اندر مسائل ہیں جو بھی پرابلمز ہیں وہ ان شاء اللہ چُٹکیوں میں دور ہو جائیں گی اگر ناراض ہیں ، بلاک کیا ہوا ہے  تو خود بخور راضی ہوگا ، خود بخود انبلاک کرے گا اور بات کرے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad