دنوں کے وظائفوظائف

Jumme ke din ka powerful wazifa for dolat money & wealth-Mufti Bilal Qadri

لیں جی جمعہ کا دن بھی آگیا۔ صرف 10 منٹ یہ وظیفہ کر لو۔ اچانک اتنی دولت ملے گی۔ ساری زندگی مالدار ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

لیں جی جمعہ کا دن بھی آگیا صرف دس منٹ یہ وظیفہ کر لو۔ اچانک اتنی دولت ملے گی۔ ساری زندگی کے لیے مالدار ہو جاؤ گے۔ الحمدللہ جمعتہ المبارک آگیا اور جمعتہ المبارک کی اسلام کے اندر بہت زیادہ اہمیت ہے۔ پورے ہفتے میں جو سب سے بہترین دن ہے وہ جمعہ کا دن ہے جیسے بہت ساری فضیلتیں ہوتی ہیں تو جمعہ کو تمام دنوں پر فضیلت حاصل ہے۔ اسلام کے اندر تو اس دن جو خاص اہمیت ہے اس لیے خاص وظائف خاص چیزیں آپ کے سامنے شیئر کرتے ہیں تاکہ ان کا آپ کو زیادہ سے زیادہ فائد حاصل ہو۔ ظاہر ہے ایک چیز کی اہمیت ہے اور اسی کی اہمیت کو لیتے ہوئے اگر اس پر کام کیا جائے تو اس چیز کی کامیابی کے چانسز زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو اگر آپ پریشان ہیں مال کی وجہ سے ، دولت کی وجہ سے ، رزق کی وجہ سے تو اس عمل کو ضرور کیجئے صرف دس منٹ کا وظیفہ ہے۔ ساری زندگی کے لیے مالدار ہو جاؤ گے اور پیسوں کی تنگی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ کی نماز کے بعد صرف ایک تسبیح اس کی پڑھ لیں دس منٹ آپ کے لگیں گے۔ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد پڑھنا ہے خواتین گھر میں ظہر کی نماز کے بعد اور مرد حضرات مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد پڑھیں گے کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔

darood pak

یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے تو زنگی میں ضرور اس کو کیجئے بلکہ اس کو زندگی کا حصہ بنائیں کہ جمعے کے بعد اس عمل کو لازمی کیا کریں بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad