بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
اس وظیفے کو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔ محبوب جب اڑی کرے (ضد) کرے تین پھونک ماریں اور معجزہ دیکھیں۔ یہ خاص ان لوگوں کے لیے ہیں جن کا محبوب تھوڑا (ڈیٹھ) ہے ، (ضدی) ہے (اڑیل) ہے بات نہیں مانتا ، غصہ کرتا ہے ، بے وجہ لڑائی کرتا ہے ، ہر وقت لڑائی جھگڑے میں رہتا ہے / غصے میں رہتا ہے تو یہ ان کے لیے بہت خاص عمل ہے اس وظیفے کو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں / اس کو یاد کر لیں بہت آسان ہے اس کا فائدہ یہ ہوگا جب بھی آپ کو لگے کہ وہ تھوڑا سا پٹھری سے ہٹ رہا ہے تو آپ صرف تین پھونکیں اس پر مار دیں بس وہ پھر ٹھیک ہو جائے گا بعض افراد ایسے ہوتے ہیں کہ عمل کرتے ہیں الحمدللہ فائدہ ہو جاتا ہے ہفتہ ، دو ہفتے محبوب ٹھیک رہتا ہے پھر ویسا ہی ہو جاتا ہے تو اگر آپ کے کسی وظیفے سے بھی اس کو فائدہ ہوا ہے اس نے انبلاک کر دیا ہے ٹھیک ہو گیا تو اس وظیفے کو اپنے پاس سنبھال کر رکھیں۔ بہت سارے میں نے دیکھا شروع میں ٹھیک ہو جاتے ہیں جیسے وہ دیکھتے ہیں اگلا بندہ انوال ہو گیا وہ پھر سے ویسے ہو جاتا ہے پھر اس سے زیادہ تکلیف ملتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ وظیفہ آپ کسی بھی ٹائم دن میں کر سکتے ہیں جب بھی آپ کو لگے کہ آپ کا محبوب آپ سے روٹھ رہا ہے ناراض ہو رہا ہے ، اڑی کر رہا ہے ، ضد کر رہا ہے یا آپ کو کال نہیں کر رہا ہے یا آپ اس کو کال کر کر کے تھک گئے ہیں لیکن وہ آپ کی کال نہیں اُٹھا رہا تو اسی ٹائم یہ پڑھیں اور اسی ٹائم ریزلٹ لیں یعنی یہ فوری ریزلٹ کے لیے ہے۔
تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھ لیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں میاں بیوی ہیں میں ان کو یہ وظیفہ ضرور دیتا ہوں میں ان سے کہتا ہوں کہ یاد نہیں ہوتا تو مجھ سے کہیں میں آپ کو یاد کرواتا ہوں میں جب تک یہ وظیفہ آپ کو یاد ہوگا پڑھتے رہیں گے آپ کی محبت کہیں نہیں جائے گی۔
پڑھ کر دم کر دیں یعنی گیارہ مرتبہ پڑھیں دم کریں پھر گیارہ مرتبہ پڑھیں دم کریں پھر گیارہ مرتبہ پڑھیں دم کریں ہر دفعہ گیارہ مرتبہ پڑھنے میں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جتنا ٹائم پڑھنے میں لگے گا بس یہی ٹائم ہے محبوب کے راضی ہونے کا ، اس کی اڑی / ضس سب کچھ ختم ہونے کا تو ضرور اس پر عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں