
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شبِ جمعہ رزق کی فروانی کا نایاب عمل۔ ایک سورت جو رزق کے تمام بند دروازے کھول دے۔ گھر رزق اور دولت سے بھر جائے گا۔ شبِ جمعہ کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے یعنی جمعرات کی رات کو صبح جمعہ ہوگا اور جمعرات کی رات بہت ہی خاص رات ہوتی ہے کیونکہ جمعہ کی وجہ سے اس رات کو بہت زیادہ اہمیت حاصل ہے اور اس رات کے حوالے سے بہت سارے وظائف بھی ہیں اعمال بھی ہیں اور بہت سارے درود شریف بھی ہیں۔ اس رات کو خاص طور پر ان کی کثرت کرنی چاہیے اور ویسے بھی جمعہ کا دن شروع ہو جاتا ہے جو جمعہ کی سب سے بہتری عبادت ہے وہ درود شریف ہے لیکن آج کے اس آرٹیکل کے اندر شبِ جمعہ کی ایک سورت کا ذکر کیا ہے۔ انتہائی آسان اور مجرب عمل ہے وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ رزق کے ہمارے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں جہاں بھی نظر اُٹھاتے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں ہمیشہ ہمیں ناکامی ہوتی ہے تو اس عمل کو ضرور کریں ان شاء اللہ والعزیز چند دن کے اندر اندر اللہ تعالیٰ تمام رزق کے بند دروازے کھول دیں گے اور اتنا مال و دولت عطا فرمائیں گے کہ گھر اس سے بھر جائیں گے کسی بھی رات یہ عمل کر سکتے ہیں لیکن شبِ جمعہ آپ نے لازمی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو اس کے بہت زیادہ فوائد آپ کو حاصل ہوں گے۔ یہ عمل آپ نے عشاء کے فرض اور سنتوں کے بعد اور وتروں سے پہلے کرنا ہے یعنی جب آپ عشاء کی نماز پڑھیں اور اس کے بعد سنتیں پڑھیں وتر آپ نے چھوڑ دینے ہیں تو وتر سے پہلے پہلے یعنی عشاء کے فرض سنت کے بعد اور وتر سے پہلے پہلے آپ نے سورۃ المزمل پڑھنی ہے اگر تہجد میں پڑھیں پھر بھی بہت زیادہ فائدہ ہوگا ویسے بھی شبِ جمعہ کی عبادت کے بہت زیادہ فضائل ہیں تو کیا کرنا ہے آپ نے سات مرتبہ ” سورۃ المزمل ” سورۃ الجن کے بعد آتی ہے اور یہ پڑھ کے پھر آپ نے وتر پڑھنے ہیں۔ وتر پڑھنے کے بعد پھر آپ نے دعا کرنی ہے۔ کم سے کم تین شبِ جمعہ لگاتار کریں۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف پڑھیں ان شاء اللہ رزق کے حوالے سے آپ کو یہ عمل بہت فائدہ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




