
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یہ اسمِ اعظم دولت کا سلطان ہے۔ سارے اسمِ اعظموں سے بڑا اسمِ اعظم دولت ، رزق کا ڈھیر لگ جائے گا۔ حضرت اَسمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: کہ اسمِ اعظم ان دو آیات کے اندر ہے پیارے سرکار کی بات دنیا کی تمام باتوں سے پہلے ہے تو جب سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرما دیا کہ ان دو آیات کے اندر اسمِ اعظم ہے تو اس سے بڑا دنیا کا کوئی اسمِ اعظم نہیں ہو سکتا اس لیے وہی آپ کے سامنے عمل شیر کیا ہے وہی دو آیات آپ کو بتلائی ہیں کہ جس کے بارے میں سرکارِ دو عالم ﷺ نے فرمایا کہ ان آیات میں اسمِ اعظم ہے اور اسمِ اعظم کی تعریف یہی ہے کہ یہ وہ چیز ہوتی ہے جس کے ذریعے جو بھی مانگا جائے وہ رب کی ذات عطا فرماتی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کے آرٹیکل میں ایک ایسا اسمِ اعظم شیئر کیا ہے جو کہ اسمِ اعظموں کا بادشاہ ہے اور اس سے بہت لوگوں کو فائدہ ہوا جس مقصد کے لئے آپ کریں گے وہ مقصد حل ہو جائے گا۔ اس عمل کی برکات ہی یہی ہیں چاہے وہ مقصد آپ کی کوئی حاجت ہے ، چاہے وہ مقصد مال و دولت ہے ، چاہے وہ مقصد اولاد ہے / اولادِ نرینہ ہے وہ مقصد شادی ہے پسند کی شادی ہے تمام حاجات پوری ہو جائیں گی۔
آپ نے کرنا کیا ہے کہ روزانہ تین نمازوں میں اس وظیفے کو 179 مرتبہ پڑھیں اکیس دن آپ نے لازمی پڑھنا ہے کوشش کریں کہ پانچ نمازوں میں اس وظیفے کو کریں ورنہ کم سے کم تین نمازوں کے اندر آپ نے یہ ضرور پڑھنا ہے ان تین نمازوں میں سے آپ فجر ، مغرب ، عشاء لے سکتے ہیں کوئی بھی لے سکتے ہیں لیکن اگر فجر ، مغرب ، عشاء لیں گے تو آپ کو زیادہ اس میں فائدہ ہو گا۔
اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو بہت زیادہ برکات بھی دیں گے آپ کے تمام مسائل بھی حال ہوں گے رزق و روزی کے مسئلے بھی آپ کے حال ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





