
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اللہ کا یہ نام تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لیں لوگ جھک جھک کر سلام کریں گے۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو عزتیں بھی عطا فرمائے ، دولتیں بھی عطا فرمائے کوئی بندہ نہیں کہہ سکتا کہ یہ دو چیزیں نہ ہوں کیونکہ ہر انسان چاہتا ہے کہ جہاں میں جاؤں لوگ میرے سے اچھے تعلقات قائم کریں میرے ساتھ اچھی طرح سے بولیں لیکن آج کل کے دور کے اندر یہ ایک حقیقت ہے کہ آج کل کی جو عزتیں ہوتی ہیں وہ صرف جیب دیکھ کر کی جاتی ہیں۔ جتنی جیب بھاری ہوگی اتنی آپ کو عزت نصیب ہوگی تو جب اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کے خزانے عطا فرمائے گا تو لوگ آپ کی عزت بھی کرنا شروع کر دیں گے اور مجھے بہت سارے لوگ بتاتے ہیں کہ مفتی صاحب جب سے ہمارے حالات بُرے ہوے ہیں رشتہ داروں نے چھوڑ دیا ہے ، دوست / یار چھوڑ کے چلے گئے ہیں گھر میں فاقے آگئے ہیں کسی نے موڑ کے پوچھا بھی نہیں ہیں کسی کو فون کرو تو وہ فون نہیں اٹھاتا پتہ نہیں ہم سے کچھ مانگ ہی نہ لے اور جب آپ کی جیب بھاری ہوگی تو آپ کسی کو مِس کال بھی دیں گے تو وہ گھر آ کے پوچھیں گے خیریت ہے آپ کی مِس کال آئی تھی تو اللہ تعالیٰ جب آپ کو دولت کے خزانے عطا فرمائیں گے تو لوگ آپ کی عزت کریں گے یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ میرے پاس ایک بھائی آئے تھے اور کافی روئے بھی اور کہتے ہیں اتنے برے حالات ہو چکے ہیں کہ کوئی مجھ سے سلام لینا گوارا نہیں کرتا ایسے حالات ہو چکے ہیں ان کو میں نے یہ وظیفہ دیا تھا تو اس لئے سوچا کہ آپ کے سامنے بھی شیئر کر دوں تاکہ اگر آپ میں سے بھی کوئی ایسے مسائل کا شکار ہے تو اللہ تعالیٰ ان کو بھی عزتیں / دولت عطا فرمائیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے اور آپ نے کوشش کرنی ہے سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن لگاتار ہر نماز کے بعد تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اگر زندگی کا حصہ بنا لیں تو یہ عمل آپ کو پوری زندگی کے لئے کافی ہو جائے گا کچھ عرصہ تک لگاتار کرتے رہیں۔
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھیں گے۔ پڑھنے کے بعد ہاتھوں پہ دم کر کے چہرے پہ ملیں اور پانی کے اوپر دم کر کے اس کو پی لیں ان شاء اللہ عزتیں بھی نصیب ہوں گی اور رزق و دولت بھی نصیب ہوگا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





