رمضان کے وظائفوظائف

Eid say phly muhabbat apki muthi ma hogi-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک آخری عشرہ! محبت کا پاورفل عمل۔ عید سے پہلے پہلے آپکی محبت آپکی مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک آخری عشرہ اور محبت کا پاورفل عمل۔ عید سے پہلے پہلے آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی۔ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے اور آخری عشرہ سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس آخری عشرے میں آپ کی مانگی ہوئی ہر دعا قبول ہو وہ جس کو آپ اپنی دعاؤں میں پورا رمضان مانگتے چلے آ رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے نصیب کے اندر لکھ دیں تو یہ آخری نو دس دن ہیں ان دنوں میں اللہ تعالیٰ سے اس کو منظور کروا لیں کیونکہ آج یہ وقت چلا گیا تو پھر یہ وقت پورے ایک سال کے بعد آنا ہے پورے سال سے بہتر ہے کہ آپ ان دنوں میں خاص عمل ضرور کریں اور یہ راتیں بہت زیادہ خاص ہیں ان راتوں میں جاگ لیجئے پوری رات جاگ لیجئے صرف پانچ طاق راتیں ہیں۔ اکیس ، تئیس ، پچیس ، ستائیس ، اُنتیس یعنی بیسوے روزے سے ہر رات کو جاگ کے وظائف کریں اعمال کریں ، قرآن پاک کی تلاوت کریں ، ذکر و اذکار کریں ، نوافل پڑھیں ، صدقہ خیرات کریں کہ ان راتوں کے اندر ایک رات لیلتہ القدر اگر آپ شک میں ہیں کہ لیلتہ القدر کب ہو گی تو آپ ہر روز جاگ لیں سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ شرط یہ ہے کہ اس رات جاگئے اور اللہ تعالیٰ سے مانگئے اگر اس دن آپ کا مانگنا اور رب کا قبول کرنا شامل ہو گیا رب کے فرشتے آپ کی دعاؤں میں شامل ہو گئے تو آپ کو ضرور فائدہ ہوگا۔ تو یہ عمل بھی آخری راتوں میں کرنا ہے۔ چاہے ایک رات بھی ملے اس میں جو عمل کر لے اس کی محبت اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں تو انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کیا کرنا ہے ان راتوں میں زیادہ سے زیادہ اس وظیفے کو کریں کہ جتنا پڑھیں گے اتنی آپ کی محبت بڑھے گی۔ ایک شخص ایک دن کا عمل کرے اور ایک شخص دس دن عمل کر رہا ہے دونوں کو جو فائدہ حاصل ہو گا اس میں زیادہ فرق تو ہوگا ایک بندہ تین دن عمل کر رہا ہے ایک بندہ سات دن کر رہا ہے تو جب بھی آپ دیکھ رہے ہیں جتنے بھی راتیں مل رہی ہیں ہر رات آپ نے یہ پڑھنا ہے اور جیسے ہی عشاء ہو تراویح پڑھ لیں۔ تراویح پڑھنے کے بعد ایک تسبیح آپ درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ کرنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

یامانع

یہ آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ پڑھنا ہے اس عمل کو کرنے میں دس منٹ لگ جائیں گے کیونکہ ایک تسبیح پڑھنے میں آپ کو تقریباً ایک منٹ لگے گا اور پھر سحری کرنے سے پہلے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور ہاتھ اٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے ان شاء اللہ محبت آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad