
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رمضان المبارک کی انتیسویں شب کے خاص نوافل آج انتیسویں شب ہے پھر اللہ تعالیٰ سے جو بھی یعنی نوافل پڑھنے کے بعد اللہ سے جو بھی جتنا بھی مانگو گے فوراً اللہ تعالیٰ عطا فرما دیں گے۔ رزق، قرض ، اولاد، شادی ہر حاجت ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔ رمضان المبارک اختتام کو ہے اور آج سمجھ لیں کہ آج اٹھائیس روزے ہو گئے ہیں۔ انتیسویں شب ہے تو آخری طاق راتیں اکیس، تیس، پچیس، ستائیس گزر چکی ہیں اور انتیسویں آخری رات اس کے بعد ایک یا دو دن راتیں مل جائیں گی تو اس آخری رات کو بھی خوب عبادات کے ساتھ گزاریں ، نوافل کے ساتھ گزاریں ، ذکر و اذکار کے ساتھ گزاریں ، قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ گزاریں ، اعمال کے ساتھ گزاریں تاکہ جاتے جاتے ایسے اعمال کریں تاکہ جتنی بھی ہم سے غلطیاں ہو گئی ہیں اس رمضان کے اندر ان کا بھی وہ کفارہ بن جائیں اور اگر ہمارے بہت سارے مسائل وہ مسائل بھی اللہ تعالیٰ کے حکم سے حل ہو جائیں گے تو اس رات بھی آپ نے خاص دو نوافل پڑھنے ہیں۔ جیسے ہم نے ہر طاق رات کے بتائیں ہیں ان شاء اللہ آپ کے تمام مسئلے حل ہو جائیں گے تو کون سے دو نوافل ہیں کیسے پڑھنے ہیں اور ان میں کیا کیا پڑھنا ہے مکمل تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر کی گئی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان کی آخری شب قدر یعنی انتیسویں شب یہ دو نوافل ضرور ادا کر لیں آج کی رات کو یہ دو نوافل پڑھنے ہیں پہلے نیت کریں کہ دو رکعات نماز نفل صلاۃ الحاجت اللہ اکبر۔ اللہ اکبر کہہ کے سناء اور سورۃ الفاتحہ پڑھیں تو پہلی رکعت کے اندر آپ نے 29 مرتبہ ” سورۃ القدر ” پڑھنی ہے اس کے بعد دوسری رکعت میں آپ نے سورۃ الفاتحہ کے بعد 27 مرتبہ ” سورۃ النصر ” پڑھنی ہے۔ یہ آخری تیسرے پارے کے اندر آتی ہے اور اس کے بعد آپ رکعت پوری کریں گے رکعت پوری کرنے کے بعد سلام پھیرنا ہے۔ سلام پھیرنے کے بعد آپ نے 129 مرتبہ ” آیت الکرسی” آپ نے پڑھنی ہے اس کے بعد آپ اپنی حاجت کے لئے دعا کریں رزق کی حاجت ہے / قرض میں پھنسے ہوئے ہیں قرض سے نجات چاہتے ہیں ، کسی بھی قسم کے شادی کے مسائل ہیں ، کسی بھی قسم کی حاجات ہوں ان شاء اللہ دعا کریں گے یہ ایک رات کے اندر آپ کی تمام حاجتیں پوری ہو جائیں گی تو یہ آخری طاق رات ہے اس رات کو بھی خاص اعمال ضرور کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




