دنوں کے وظائفوظائف

Peer K Din Dolat Ka Powerful Amal -Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن کسی بھی وقت صرف دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھ لو۔ دولت کی طوفانی بارش ایک دن میں! امیر ترین ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن کسی بھی وقت صرف دو اللہ کے نام پڑھ لو۔ دولت کی طوفانی بارش ہوگی ایک دن میں امیر ترین ہو جاؤ گے۔ اللہ کے نام کے جو وظائف ہیں وظائفوں میں سب سے طاقتور وظائف ہیں اور جو لوگ یہ نام کثرت سے پڑھتے ہیں تو وہ لوگ زندگی میں کبھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتے کامیابی انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے کیونکہ مجھے لوگ بتاتے ہیں کہ ہم یہ دو اللہ کے نام پڑھتے ہیں یا ایک اللہ کا نام پڑھتے ہیں جب سے ہم نے یہ نام پڑھنے شروع کیے ہیں ہماری زندگی بدل گئی ہے تو ان ناموں کو پڑھنا مشکل بھی نہیں ہوتا۔ اس کے لیے آپ کو مطلب وضو کی ضرورت بھی نہیں یعنی بغیر وضو کے بھی پڑھ سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو خاص وقت کی ضرورت ہے بس ایک اللہ کا نام ہے اور آج کے آرٹیکل میں دو اللہ کے نام ہیں اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے اور یہ خاص ٹائم ہے اس ٹائم کے اندر آپ پڑھیں گے پیر کے دن اور دعا کریں گے وہ دعا کی قبولیت کا بھی ٹائم ہوگا اور اس ٹائم اتنی تعداد میں جو پڑھتا ہے جتنی تعداد میں نے بتائی ہے تو کامیابیاں ہمیشہ اس کے قدم چومتی ہیں جو مانگتا ہے / جو چاہتا ہے / جو طلب کرتا ہے اللہ اس کو دنیا جہاں کے خزانے نصیب فرما دیتا ہے بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ پیر والے دن صبح گیارہ بجے سے لے کے چار بجے تک یہ ٹائم ایسا ہے کہ اس ٹائم میں آپ جو دعا مانگیں گے وہ قبول ہوگی ، جو مانگیں گے وہ ملے گا۔ پیر والے دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس عمل کو ویسے آپ پورا دن بھی کر سکتے ہیں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھتے بھی پڑھ سکتے ہیں۔ صبح آپ جب بھی اٹھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے اللہ تعالیٰ کے دو نام جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔

Monday Dua For Money

ان کی تعداد 786 ہے پورے دن میں پڑھیں تو 1100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ گیاراں سے چار کے درمیان پڑھنا چاہتے ہیں تو پھر 786 مرتبہ پڑھیں پڑھنے کے بعد دعا کیجئے گا دس روپے کی میٹھی ٹافی یا چاکلیٹ یا کچھ بھی میٹھا بنا کے تقسیم کریں گھر میں ہی بنا کے کھا لیں۔ ان شاء اللہ دیکھئے گا کہ رب کی ذات اس ایک دن کے عمل سے ہی آپ کو ملا مال کر دے گی عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad