بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
قرآن پاک کی یہ سورۃ پڑھنے والا کبھی مفلس و محتاج نہ ہوگا۔ اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج سے اس پر عمل کرنا شروع کر دیں۔ کون سا عمل ہے اور کس وقت کرنا ہے کس طرح سے کرنا ہے اس کی تفصیل ان شاء اللہ آپ کو بتاؤں گا اور قرآن کا وہ عمل جو نبی پاک ﷺ سے بھی ثابت ہے اس کے اوپر تو مہر لگ جاتی ہے۔
آپ کو میں وظائف بتاتا ہوں کہ قرآن پاک کی یہ آیت / یہ الفاظ / اللہ کا یہ نام / یہ دعائیں فلاں فلاں مقصد کے لیے ہے اور کچھ ایسی چیزیں ہیں جو رسولِ خدا ﷺ نے خود اس پر مہر لگائی ہے کہ جو یہ یہ پڑھتا ہے اللہ اس کی مفلسی اور محتاجی دور کر دیتا ہے یعنی اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسے میں برکتیں عطا فرما دیتا ہے تو رسول خدا ﷺ کی کہی ہوی بات حرفِ آخر ہے یعنی زمین و آسمان پھٹ سکتے ہیں لیکن ان کی کہی ہوی بات اپنی جگہ سے نہیں ہل سکتی تو اگر اس پر عمل کرتے ہوئے رسولِ خدا ﷺ کے قول کو مانتے ہیں عمل کرتے ہیں اگر یہ نہیں مانیں گے تو پھر ہمارا ایمان کس چیز کا ہے اللہ آپ کو اور آپ کی نسلوں کو کبھی محتاج نہیں کرے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
قرآن پاک کی یہ سورت آپ نے پڑھنی ہے اور اس کے پڑھنے سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے صرف ایک مرتبہ یہ سورت پڑھنی ہے اور اس سورت کو زندگی کا حصہ بنانا ہے یعنی جب تک آپ کی جان میں جان ہے / سانس ہے تب تک آپ روزانہ یہ سورت پڑھیں خود پڑھیں گھر والوں کو کہیں ، بچوں کو کہیں ، بچیوں کو کہیں اپنے گھر میں یہ لازم کر دیں کہ نمازِ مغرب کے بعد ” سورۃ واقعہ” لازمی پڑھیں ایک تو صبح فجر کی نماز کے بعد ” سورۃ یٰسن ” پڑھنی ہے اور حدیث شریف میں آتا ہے جس گھر میں ” سورۃ واقعہ”پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق و دولت کی کبھی کمی نہیں آتی تو دیکھئے کہ اگر آج ہمارے گھر میں ، رزق میں ، دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں ، اولاد میں برکت نہیں ہے تو اس کی وجہ کیا ہے کیا ہمارے گھر میں ” سورۃ واقعہ” روزانہ پڑھی جاتی ہے یا نہیں۔ ہر روز لازمی مغرب کی نماز کے بعد ” سورۃ واقعہ” پڑھیں بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT