رزق کے وظائفوظائف

Amazing wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

دوست، یار، رشتہ دار، محلہ دار آپ کی دولت دیکھ کر حیران و پریشان رہ جائیں گے۔ بس روزانہ یہ ایک تسبیح اسطرح سے پڑھ لیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

دوست، یار، رشتہ دار، محلہ دار آپ کی دولت دے کر حیران و پریشان رہ جائیں گے بس روزانہ یہ ایک تسبیح اس طرح سے پڑھ لیجئے ہمارے جو اصل مسائل ہوتے ہیں وہ زیادہ تر اپنوں کے ساتھ ہی ہوتے ہیں ہمیں کامیاب ہوتا جو نہیں دیکھ سکتے وہ ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں اور آج کل یہ ایک ٹرینڈ ہے کوئی ایک اوپر جا رہا ہو سارے نیچے سے اس کی ٹانگیں کھینچنے لگ پڑتے ہیں صرف والدین ہیں جو چاہتے ہیں کہ ہماری اولاد ہم سے بھی اوپر جائے۔ ایک والد ہے جو محنت کرے گا مزدوری کرے گا لوگوں کی گالیاں سُنے گا سب کچھ کرے گا لیکن کیا ہے کہ وہ یہی سوچتا ہے کہ میرا بچہ میرے سے اوپر جائے اور اس چیز کے اوپر باپ فخر کرتا ہے اور بچوں کو بھی چاہیے کہ اپنے باپ کے کام اور باپ کے اوپر فخر کریں۔ گھر کا سارا نظام یہ کون چلا رہا ہے ایک باپ چلا رہا ہوتا ہے لیکن ماں کے ساتھ  زیادہ محبت اس لیے ہوتی ہے کہ وہ گھر میں ہوتی ہے ہر وقت اس کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا پھر وہ آپ کے ناز و نخرے جس طرح ماں اٹھاتی ہے۔ باپ وہ چیز نہیں کرتا آپ کی غلط چیز کے اوپر بھی ماں آپ کو باپ سے بچا رہی ہوتی ہے لیکن باپ دنیا کی ایک واحد ایسی طاقت ہے جو آپ کا سب سے بڑا سہارا ہے اور کسی کے کندھے پہ جب اس کے باپ کا ہاتھ ہوتا ہے دنیا کا سب سے بڑا طاقتور ترین وہ انسان ہوتا ہے اور باپ چاہتا ہے کہ میرا بچہ ہر جگہ پر کامیاب ہو باقی والدین کے علاوہ اس وقت کے اندر کوئی ایسا بندہ نہیں ہے جو آپ کی کامیابی سے خوش ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کے ٹائم آپ اُٹھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی استغفار پڑھیں اور اس کے بعد سارا دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

crorepati hone ki dua

ایک سو ایک 101 مرتبہ لازمی پڑھیں اس سے زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ سارا دن پڑھتے رہیں رات کو سوتے وقت پھر ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کے اس بابرکت ناموں سے مانگیے گا اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا اور یہ عمل آپ نے کم از کم اکیس دن لگاتار کرنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad