
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جو شخص رمضان المبارک میں یہ عمل کرتا ہے۔ سارا سال اس پر رزق اور دولت کی بارش ہوتی رہتی ہے۔ زندگی پُرسکون ہو جاتی ہے۔ آج کے آرٹیکل کے اندر رمضان کا ایک خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں آپ نے کرنا یہ ہے کہ رمضان پورے میں یہ جو آپ کے سامنے شیئر کروں گا آپ نے پڑھنا ہے کیسے پڑھنا ہے؟ کس وقت پڑھنا ہے ؟ پوری تفصیل آرٹیکل کے اندر شیئر کی گئی ہے۔ اس عمل کا سب سے چھوٹا فائدہ یہ ہے کہ آپ پر سارا سال رزق اور دولت کی بارش ہوتی رہے گی یہ سب سے چھوٹا فائدہ ہے۔ اس کے بڑے بڑے کتنے فائدے ہیں اور یہ عمل آپ پڑھ کے دیکھئے گا آپ کو رب کی رحمت بھی محسوس ہو جائے گی ، رب کی مغفرت بھی محسوس ہو جائے گی ، برکتیں بھی اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دے گا ، آپ اپنی آنکھوں سے اپنے گھر میں / مال میں / اولاد میں / کاروبار میں ان شاء اللہ برکت دیکھیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان المبارک میں یہ عمل کرنے والا شخص بہت ہی خوش قسمت اور اچھے نصیب والا ہوتا ہے کیونکہ اس عمل کے بعد اس کی ساری زندگی خوشیوں کے ساتھ گزرتی ہے سارا سال بلکہ ساری زندگی اس پر رزق و دولت کی بارش ہوتی رہتی ہے۔ اس وظیفے کو صرف بتائے ہوئے طریقے پر آپ نے کرنا ہے۔ وظیفہ آپ کی سکرین کے اوپر آگیا ہے۔
آپ نے اول و آخر 9 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پورے رمضان ہر نماز کے بعد 79 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے ہر نماز کے بعد فرض پڑھ لیں۔ فرض پڑھنے کے بعد 9 مرتبہ درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اور اس کے بعد 79 مرتبہ یہ دعا پڑھیں اور آخر میں پھر 9 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور پھر رب کی ذات سے آپ مانگیں ان شاء اللہ وہ ذات آپ کو خوب رزق و دولت سے نوازے گی۔ انتہائی آسان عمل ہے لیکن اس کے فوائد کروڑوں میں ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




