رمضان کے وظائفوظائف

Ramadan wazifa for Money & Rizq-Mufti Bilal Qadri

رمضان المبارک یہ تسبیح صرف ایک بار پڑھیں۔ نیا گھر، نئی گاڑی ، اولاد ، شادی ، بےحساب رزق رمضان میں ہی مل جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رمضان المبارک میں یہ تسبیح صرف ایک بار پڑھیں۔ نیا گھر، نئی گاڑی، اولاد، شادی، بے حساب رزق، سب کچھ رمضان میں ہی مل جائے گا اگر آپ کو کسی بھی چیز کے اندر زندگی کے اندر کمی ہے چاہے وہ آپ کا اپنا ذاتی گھر ہے ، چاہے وہ آپ کی اپنی ذاتی گاڑی ہے ، چاہے آپ اولاد کے حوالے سے یا پسند کی شادی کے حوالے سے پریشان ہیں ، رزق میں کمی کی وجہ سے پریشان ہیں تو رمضان المبارک کے جتنے بھی دن آپ کو مل جائیں آپ نے روزانہ رات کے وقت تراویح کے بعد یہ ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے جتنا بھی چاہیں ایک روز بھی ملے تب بھی آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے لیکن جتنے دن زیادہ ملیں گے ان شاء اللہ اس کا اتنا ہی زیادہ آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ اپنا ذاتی گھر ، نئی گاڑی ، بے حساب رزق ، بے حساب دولت چاہتے ہیں کیا آپ اولاد نرینہ یا اولاد چاہتے ہیں ، کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی ہو جائے یا پسند کی شادی ہو جائے اسی بابرکت رمضان کے مہینے میں آپ کے پاس خاص موقع ہے آپ نے کرنا صرف اتنا ہے کہ یہ ایک بتائی ہوی تسبیح یا آپ نے تراویح کے بعد ایک تسبیح اس کی آپ نے ضرور پڑھنی ہے کونسی تسبیح ہے جو کہ رمضان کا پاورفل وظیفہ ہے۔ اس وظیفے کو اگر آپ بتائے ہوئے طریقے پر کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا کونسی تسبیح ہے تسبیح دیکھ لیں پھر آپ کو اس کی مکمل تفصیل شیئر کرتا ہوں۔

Ramzan Mubarak Mein Rizq ki tasbih

اول و آخر آپ نے گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اب جب آپ سب چیزوں سے فارغ ہو جائیں تراویح وغیرہ سے ہو جائیں بستر پہ لیٹ جائیں سونا ہے اگر نہیں بھی سونا تب بھی آپ عمل کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ لیٹ رہے ہیں تو دائیں کروٹ پر لیٹتے ہوئے آپ نے ہاتھوں کے اوپر سو مرتبہ یہ تسبیح پوری کرنی ہے۔ پھر دعا کریں دعا کے بعد ہاتھوں پر دم کریں پورے جسم پر پھیر لیں جہاں تک آپ کا ہاتھ جاتا ہے اور جو مانگیں گے رب کی ذات آپ کو عطا فرما دے گی پھر چاہے وہ ذاتی گھر ہو ، اولاد ہو ،  شادی ہو ، رزق ہو ، دولت ہو ، مال ہو ، برکتیں ہوں ، کاروبار ہو جو بھی ہے رب کی ذات آپ کی خالی جھولیاں بھردے گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad