
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن کا خاص عمل اتنی دولت ملے گی سنمبھالنا مشکل ہو جائے گا۔ کونسا خاص عمل ہے اور اس عمل سے کتنی دولت ملے گی اس کی مکمل تفصیل ان شاء اللہ اس آرٹیکل کے اندر بتلاؤں گا۔ بدھ کا دن ایک بہترین دن ہے اور اس دن کے اندر دعائیں بھی قبول ہوتی ہیں اور اس کا خاص وقت جو احادیث میں آیا ہے جو کہ صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بتلایا وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہے یعنی بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان ایسا وقت ہے جس کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں اس وقت کے اندر جو مانگا جائے اللہ تعالیٰ ضرور عطا فرماتے ہیں پھر وہ آپ کے مانگنے پر ہے کہ آپ کو دولت چاہیے ، رزق چاہیے ، پیسہ چاہیے ، اولاد چاہیے ، گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے جو چیز آپ کی ضرورت ہے جو چیز آپ چاہتے ہیں کہ یہ چیز میرے پاس ہو تو آپ یہ دعا پڑھ کے اللہ تعالیٰ سے بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان یہ عمل کر کے مانگیں اور اس عمل کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں اور بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان جو بھی آپ کی پورے ہفتے کی منت / مراد / خواہش ہے وہ مانگنی شروع کر دیجئے۔ ہر ہفتے آپ بتائیں گے کہ یہ میں نے منت / مراد مانگی تھی اللہ تعالیٰ نے اس کو پورا فرمایا تو اگر آپ کو کچھ مسائل ہیں دولت چاہیے ، رزق چاہیے ، پیسہ چاہیے ، کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان کم از کم 179 مرتبہ یہ پڑھ لیا کریں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔ اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ظہر سے عصر کے درمیان 179 مرتبہ پڑھنا ہے اور کوشش کرنی ہے کہ ہر بدھ آپ نے اس عمل کو ضرور کرنا ہے عمل کریں گے آپ کی کوئی مراد ہے / حاجت ہے یہ پڑھ کے مانگیئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مانگی ہوی ہر دعا کو ضرور قبول فرمائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





