
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
آئیے آپ کو بکری دودھ کا کمال بتاتے ہیں آج کا آرٹیکل خاص ان لوگوں کے لئے ہے جو کسی بیماری کے اندر مبتلا ہیں یا کوئی ایسی بیماری ہے جو ڈاکٹروں کی سمجھ میں بھی نہیں آرہی ہے تو اس حوالے سے اگر کسی کو مسائل ہیں / پریشانیاں ہیں اور بہت سارے ایسی خواتین بھی آتی ہیں کہ جو سالوں سے بیمار ہیں ٹیسٹ بھی کرواتی ہیں لیکن بیماری کی سمجھ نہیں آتی۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ کوئی بیماری نہیں ہے لیکن ہمیں پتا ہے کہ ہمارے ساتھ کتنی پریشانیاں / بیماری ہیں تو اگر آپ کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ ہے تو آپ اس عمل کو کیجیئے یہ عمل آپ نے بکری کے دودھ کے اوپر دم کرنا ہے کونسا عمل ہے آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ جب بیماری ڈاکٹروں کی سمجھ میں بھی نہ آئے اور جگہ جگہ علاج کے باوجود شفاء نہ ملے تو روزانہ فجر کی پڑھنے کے بعد آپ نے جو بکری کا دودھ ہے اس کا ایک گلاس اپنے پاس رکھنا ہے اور اس پر آپ نے ” یا اللہ یا حکیم یا عظیم ” پڑھنا ہے یہ اس طرح پڑھیں گے تو ایک مرتبہ ہو جائے گا تو اس کو آپ نے 121 بار پڑھ کر بکری کے دودھ پر دم کریں اسے صبح ناشتے کے ساتھ پیئیں یا نماز کے فوراً بعد آپ گلاس میں دم کر کے پیئیں ان شاء اللہ پرانی سے پرانی بیماری سے بھی نجات ملے گی تو اس عمل کو ضرور کیجیئے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





