دنوں کے وظائفوظائف

Budh K din Dolat Ki Tasbih-Mufti Bilal Qadri

بدھ سورج ڈھلنے سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ اللہ کروڑپتی کر دے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن سورج ڈھلنے سے پہلے یہ تسبیح پڑھ لیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑپتی کر دیں گے۔ بدھ کا دن دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ اس دن آپ اپنی زندگی کا جو بھی کام شروع کریں گے آپ کو اس میں کامیابی مل جائے گی۔ اب ہم نے ہر قسم کے اولاد کے حوالے سے ، گھر کے حوالے سے ، دولت کے حوالے سے ، پیسوں کے حوالے سے ، محبت کے حوالے سے ، شادی کے حوالے سے ہر قسم کے وظائف آپ کے سامنے آج کی رات کے شیئر کر دیئے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے اگر آپ دولت ، رزق ، پیسہ ، حاجت و مراد ، خواہش ، منت و مرادوں پوری کروانا چاہتے ہیں تو بدھ والے دن یہ عمل ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آج کے دن آپ نے سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے کم از کم اکیس سو 2100 مرتبہ یہ پڑھ لینا ہے جو ابھی شیئر کروں گا آپ سے گزارش کروں گا کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح ایک تسبیح پڑھیں۔ درود شریف کوئی سابھی درود شریف پڑھیں پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر درودِ ابراہیمئ پڑھیں سب سے بہترین ہے اس کے بعد آپ ایک تسبیح استغفار کی پڑھ لیں اور سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں باوضو بےوضو اس کو پڑھ سکتے ہیں اور خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں اور سورج ڈھلنے سے پہلے پہلے آپ نے اکیس سو 2100 مرتبہ ” یاوھاب ھب لی ” پڑھنا ہے بس اتنا سا پڑھنا ہے ان شاء اللہ اس عمل کی برکت سے جو بھی مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب کرتا جائے گا تو ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad