رزق کے وظائفوظائف

Crorepati hona chahte ho to yh wazifa kar lo-Mufti Bilal Qadri

یہ وظیفہ جس کو بھی بتایا دولت کے خزانے نصیب ہوئے آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج اس پر عمل کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

یہ وظیفہ جس کو بھی بتایا دولت کے خزانے نصیب ہوئے آپ بھی کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو آج سے اس پر عمل کریں یہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا خاص بتایا ہوا عمل ہے اور میں نے اپنے آرٹیکل میں کئیں مرتبہ شیئر بھی کیا ہے  اور جو میرے پاس رزق و روزی کے حوالے سے لوگ آتے ہیں ان کو میں یہ عمل ضرور دیتا ہوں اور یہ اتنا آسان ہے کہ ایک تسبیح صبح 101 مرتبہ فجر میں پڑھنی ہے اور 101 مرتبہ مغرب میں اس کے علاوہ آپ ہر وظیفہ چھوڑ دیں تب بھی آپ کے رزق و  دولت میں اضافہ ہوتا رہے گا لیکن ایک جو عمل ہے فجر میں سورۃ یٰسں اور مغرب کے بعد سورۃ الواقعہ اس کو تو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں جس گھر میں سورۃ یٰسں پڑھی جاتی ہے اس گھر سے بےبرکتیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ جس گھر میں سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں پھر رزق کی تنگی نہیں ہوتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورۃ یٰسں پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے اور اس کے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔

لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین

یہ دولت کی چابی ہے جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے ہے اس کو پڑھئے گا دیکھئے گا ایسی دولت اور خزانوں کی چابیاں ملیں گی کہ جہاں لگائیں گے خزانوں کے دروازے کھل جائیں گے اور اللہ بے حساب بے تحاشہ خزانے بھی نصیب فرمائے گا پھر مغرب کے بعد مغرب کی نماز پڑھیں سورۃ الواقعہ پڑھیں سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور 101 مرتبہ پھر یہی وظیفہ پڑھیں جو شیئر کیا ہے۔ اس کے بعد پھر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ رب کی ذات بے حساب ، بے تحاشہ دولت ضرور عطا فرمائے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad