
﷽ اسلام و علیکم ورحمت اللہ:
صرف اس چھوٹے سے وظیفے سے اپنے شوہر / محبوب کو اپنا دیوانہ بنالیں۔ محبوب راتوں کو اُٹھ اُٹھ کر آئے گا۔ کیوں آئے گا کیوںکہ اس کو چین نہیں آئے گا۔ اس کو سکون نہیں آئے گا اس کو خواب میں بھی آپ ہی نظر آؤ گے۔ خود اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک بھی کرے گا اور خود آپ سے رابطہ بھی کرے گا ، خود آپ سے محبت کا اظہار بھی کرے گا۔ آج کل محبت تو چلتی ہے لیکن اظہار والا کام بڑا مشکل ہوجاتا ہے ان شاء اللہ آپ یہ عمل کریں وہ خود آپ سے محبت کا اظہار بھی کرے گا اور آپ کی مٹھی میں بھی ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
بہت ہی آسان عمل ہے 7 دن سے 21 دن کے درمیان میں اس عمل کو کرنا ہے اگر 7 دن سے کریں گے تو یہ عمل آپ نے جمعرات سے شروع کرنا ہے اور بدھ پہ ختم کرنا ہے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس عمل کو پڑھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے کم از کم 1100 مرتبہ ” یابدیع یاودود ” پڑھنا ہے۔ زیادہ سے زیادہ بھی آپ پڑھ سکتے ہے 1100 مرتبہ تو پڑھنا ہی پڑھنا ہے اگر 1100 سے کم پڑھیں گے تو یہ وظیفہ آپ کو دوبارہ سے شروع کرنا ہوگا۔
اگر آپ بھی چاہتے ہے کہ آپ کا محبوب آپ کو ان بلاک کرے آپ سے محبت کا اظہار کرے تو اس عمل کو ضرور کیجیئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں




