
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب سے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں اس کے موبائل نمبر پر عمل کریں! فوراً کال آنا شروع ہو جائے گی اگر آپ کے محبوب کا موبائل نمبر آپ کے موبائل کے اندر سیو ہے چاہے اس نے آپ کو بلاک کیا ہوا ہے چاہے وہ آپ سے بات نہیں کرتا روٹھا ہوا ہے اور آپ کو بلکل ناممکن لگتا ہے کہ وہ مجھے کال کرے گا یا آپ کا محبوب ضدی ہے اور وہ اپنی ضد کو چھوڑ نہیں سکتا تو یہ عمل ان شاء اللہ آپ کو بہت کام دے گا۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے آپ کے محبوب کا جو موبائل نمبر ہے اس کے جو آخری چار ہندسے ہیں اس کو آپ نے دیکھنا ہے کہ وہ چار ہندسے کون سے ہیں اب جتنے وہ ہندسے ہیں اتنے آپ نے عمل کرنے ہیں اور وہ چار ہندسے جتنے ہوں گے تو جو ابھی میں وظیفہ بتاؤں گا وہ آپ نے پڑھنا ہے اور اس کو پڑھنے سے پہلے پہلے یعنی وہ چار ہندسے جتنے ہیں وہ پورے ابھی نہیں ہوں گے ان شاء اللہ آپ کا محبوب آپ کو ان بلاک کر دے گا اور آپ کو آپ کے محبوب کی کال بھی ضرور آئے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے عمل یا عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے یا رات کو سوتے وقت کرنا ہے اور اگر آپ صبح سوتے ہیں یعنی رات کو کام کرتے ہیں تو آپ جس وقت صبح سوتے ہیں آپ اس وقت عمل کر سکتے ہیں عمل سے پہلے اور آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے اور اپنے محبوب کو تصور میں رکھنا ہے / ذہن میں رکھنا ہے اگر اس کی تصویر ہے تصویر سامنے رکھیں آپ نے اس وظیفے کو پڑھنا ہے اور دم کرتے جانا ہے۔ تھوڑا تھوڑا پڑھتے جائیں ساتھ ساتھ دم کرتے جائیں۔ ان شاء اللہ آپ کا وہی ضدی محبوب آپ کو کال کرے گا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن میں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا لیکن ہو سکتا ہے پہلے ہی دن آپ کو اس کا ریزیلٹ مل جائے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





