دنوں کے وظائفوظائف

Haftay k din dolat ka amal-Mufti Bilal Qadri

ہفتہ کے دن یہ تسبیح ضرور پڑھ لیا کریں۔ پورے ہفتے دولت سے جیب کبھی خالی نہ ہو گی۔ 7 دن میں کروڑپتی!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ہفتے کے دن یہ تسبیح ضرور پڑھ لیا کریں۔ پورے ہفتے دولت سے جیب کبھی خالی نہ ہوگی۔ سات دن میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ تسبیحات بہت ساری میں نے آپ کے سامنے شیئر کی بلکہ جو خاص تسبیحات ہیں وہ اسم اعظم کی تسبیحات ہیں اور اسم اعظم بہت سارے ہیں لیکن چند ایک ان میں سے خاص اسم اعظم ہیں جو آپ کے سامنے میں شیئر کرتا ہوں اور آج کے آرٹیکل میں وہی اسم اعظم ہے جو ہمارا سب سے زیادہ چلتا ہے اور میں سب سے زیادہ آپ کے سامنے شیئر کرتا ہوں کیونکہ اس کا سب سے زیادہ پوزیٹیو ریسپانس آتا ہے اب اس کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ آپ نے ایک دن کیا آپ کو فائدہ نہیں ہوا چھوڑ دیا بلکہ اس عمل کو جتنا زیادہ کرتے جائیں گے اتنا زیادہ آپ کو اس کا فائدہ ہوتا جائے گا۔ کروڑوں مرتبہ پڑھیں گے تو سمجھیں کہ آپ کی زندگی بدل جائے گی کیونکہ اسم اعظم سے جس کا لگاؤ ہو جاتا ہے جس کو اسم اعظم نصیب ہو جاتا ہے تو وہ جب بھی ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے اللہ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے جو مانگتا ہے اپنے لئے مانگتا ہے یا کسی کے لئے مانگتا ہے اللہ اس کو ضرور عطا فرماتا ہے تو آپ بھی اس اسم اعظم کو پڑھیں اور اس اسم اعظم کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہفتے کے دن کو کھلا پڑھنا ہے جتنا بھی اس کو پڑھ سکیں اتنا کم ہ کیونکہ اس کے تجربات میں دیکھا گیا ہے کہ ہفتے کے دن جو اس کو پڑھ رہا ہے اس کو اس کا فائدہ بہت زیادہ حاصل ہوتا ہے اور اگر آپ بھی کرنا چاہتے ہیں تو اس اسم اعظم کو پڑھیے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اسم اعظم وہ چیز ہے کہ جس کے ساتھ جو دعا مانگی جائے اللہ تعالیٰ اس کی دعا کو قبول فرماتا ہے اور یہ جو آج کے اسم اعظم ہے اس کو میں خود اپنی زندگی میں استعمال کرتا ہوں۔ سفر میں ہوں اکیلا بیٹھا ہوں تو میری کوشش ہوتی ہے اس اسم اعظم کو میں پڑھتا رہوں۔ اس اسم اعظم سے الحمدللہ جن کو دم کیا جاتا ہے بیماریوں کا یا کسی چیز کا اللہ اس کو شفاء عطا فرماتا ہے رزق ، روزی کے حوالے سے جس کو دو اللہ اس کے رزق / روزی میں برکت عطا فرما دیتا ہے۔

اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ ہفتے والے دن ایک تسبیح آپ درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ پھر سارا دن ہزاروں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے اس اسمِ اعظم کو پڑھتے رہیں جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔

Saturday dua for rizq

اور جو یہ پڑھ کر اللہ سے جو بھی مانگتا ہے اللہ اس کو فوراً عطا فرما دیتا ہے اس عمل کو پڑھ کے دیکھئے گا ، مانگ کے دیکھئے گا پھر دیکھئے گا. اللہ کتنا کرم کرتا ہے تو صرف ہفتے کے دن نہیں باقی دنوں میں بھی پڑھیں لیکن ہفتے کے دن اس کو آپ نے ہر حال میں پڑھنا ہے۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad