
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
گزشتہ دنوں مجھے ایک بھائی کا وٹس ایپ کے اوپر میسیج آیا اور انہوں نے بتلایا کہ مفتیٰ صاحب میں جس کو پسند کرتا تھا اس سے شادی کرنا چاہتا تھا پہلے تو یہ مسئلے تھے کہ گھر والوں کے حوالے سے مسائل تھے کبھی میرے گھر والے راضی نہیں ہیں کبھی اس کے گھر والے راضی نہیں ہیں اب جب دونوں طرف سے راضی ہے تو لڑکی کی طرف سے مسائل شروع ہو چکے ہیں۔ پتہ نہیں اس کو کیا ہو گیا کیوں بے رخی اختیار کر لی اس نے اور بات بھی نہیں مان رہا ہے اور نہ سن رہا ہے کوئی ایسا آپ عمل بتلا دیں میں اب بہت زیادہ پریشان ہوں تو میں نے ان کو عمل بتایا نہیں۔ میں نے کہا اس حوالے سے میں ایک ویڈیو بنا لوں گا کیونکہ اس سے پہلے بھی مجھے ایک اسی طرح کا میسیج آیا تھا۔ میں کہاں میں ویڈیو بنا لوں گا وہ آپ کے سامنے شیئر ہو جائے گا آپ اس کے اندر دیکھ لیں جو وظیفہ بتا جائے اس پہ آپ عمل کریں انشاءاللہ اللہ پاک بہتر فرمائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کسی کو اپنا فرمانبردار بنانا ہو یا کسی کا محبوب بے رخی اختیار کر چکا ہو تو چند دن کے عمل سے انشاءاللہ محبوب بغیر حجت کے خود بخود حاصل ہو گا یا رابطہ کرے گا یا جس طرح آپ کہیں گے وہ اس طرح کرے گا کیونکہ جیسے میں نے آپ کو بتایا کہ ان کے شادی کے حوالے سے مسئلہ تو ان کے لیے بھی ہے اور تو اس عمل کو لازمی کریں انشاءاللہ چند دن عمل کریں گے تو وہ خود بخود راضی ہو جائیں گے اور امید ہے اللہ تعالیٰ سے کہ آپ کی وہاں پہ شادی ہو جائے گی۔ یہ عمل آپ نے جائز مقاصد کے لیے کرنا ہے اور اسی طرح اگر میاں بیوی کے آپس کے اندر معاملات خراب ہو چکے ہیں تو اس پہ بھی میاں بیوی یہ عمل کر سکتے ہیں چاہے شوہر کرے یا بیوی عمل کرے۔ اسی طرح اگر کسی کا کوئی اور دوست ہے یا رشتہ داروں کے اندر کوئی ایسے مسائل ہے تو وہ بھی اس عمل کو کر سکتے ہیں انشاءاللہ ان کو بھی فائدہ ہوگا۔ کیا عمل ہے آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں عمل یہ ہے کہ جس وقت اشراق کا وقت ہوتا ہے یعنی فجر کی نماز کے بیس منٹ بعد اشراق کا وقت ہوتا ہے اس وقت آپ اشراق کے نوافل پڑھیں۔ اشراق کے نوافل پڑھنے کے بعد آپ نے 313 مرتبہ یہ دو اللہ کے نام پڑھنے ہیں۔
” یا فتح یا ولی یا فتح یا ولی ”
یہ پڑھنا ہے اور اگر آپ کے پاس اس کی تصویر ہے تو آپ کی تصویر کے اوپر دم کریں اگر تصویر نہیں ہے تو تصور کے اوپر آپ دم کر سکتے ہیں اور اگر آپ کے لئے پاسیبل ہے تو اس وقت دانوں پہ یا روٹی کے اوپر دم کر کے اس کا نام لے کے اس کی والدہ کا نام لے کے دانوں کے اوپر دم کریں اور پرندوں کو ڈال دیں چیڑیاں وغیرہ پہ ڈال دیں چھت کے اوپر ڈال دیں اور آپ نے یہ عمل 11 دن لگاتار کرنا ہے۔ 11 دن لگاتار عمل کرنا ہے اور دانیں بھی روزانہ ڈالنے ہیں۔ انشاءاللہ والعزیز 11 دن مکمل نہیں ہوں گے کہ آپ کا محبوب خود راضی ہوگا یا بغیر حجت کہ وہ انشاءاللہ والعزیز آپ کے سامنے حاضر ہوگا یا آپ سے رابطہ کرے گا اور اگر آپ شادی کے حوالے سے کر رہے ہیں تو انشاءاللہ والعزیز وہ شادی کے لئے بھی ضرور راضی ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




