دنوں کے وظائفوظائف

bayrozgari hamesha k leay khtm-mufti bilal qadri

تنگ دستی بےروزگاری ہیمشہ کیلئے ختم۔ جمعرات کے دن چلتے پھرتے یہ سورۃ بس پڑھ لیں۔ دنیا کی ہر نعمت حاصل ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

تنگ دستی بے روزگاری ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم جمعرات کے دن چلتے پھرتے یہ سورۃ بس پڑھ لیں جو ابھی شیئر کروں گا۔ دنیا کی ہر نعمت اللہ تعالیٰ جو ہے وہ عطا فرما دیں گے  آج کل کا جو دور چل رہا ہے اور ماحول چل رہا ہے جو معاشی حالات ہیں صرف پاکستان کے نہیں پوری دنیا کے اندر معاشی حالات جو ایک عالمی ووبا تھی اس کے بعد سے چینج ہو چکی ہے اور ایک پریشانیوں نے  ڈپریشنوں نے تراں تراں کی بیماریوں نے  پریشان کیا ہوا ہے۔ وہیں پر تنگ دستیاں بے روزگاریاں دن بہ دن بڑھتی چلی جا رہی ہیں اگر ہم جیسے ملک پاکستان کے حوالے سے لیں تو جو ہم دیکھتے ہیں کہ لاکھوں لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں اور ہر طرف سے مسائل میں دو  چار ہو چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب سے پہلے دعا ہے اس ملک پاکستان کے  لئے اللہ تعالیٰ اس ملک پاکستان کی حفاظت فرمائیں اس کو ترقی عطا فرمائیں دنیا کے اندر اللہ تعالیٰ ملک پاکستان کا نام روشن کریں اور ایسے حالات کریں کہ جو اس ملک کے بھی حالات بدلیں اور اس ملک کے  رہنے والوں کے بھی اللہ تعالیٰ حالات کو بدل دیں اور اللہ تعالیٰ اس  ملک پاکستان کو ہر قسم کی اندرونی بیرونی سازشوں سے حفاظت فرمائیں اور اس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو اللہ تعالیٰ تباہ و برباد فرمائیں۔ میں بدوائیں نہیں دیتا لیکن کیونکہ اس ملک پاکستان کے ساتھ  ہمدردی ہے اس کے ساتھ ہمارے دل دھڑکتے ہیں اور اس کے لیے صبح شام ہمارے لیے خصوصی دعا ہے کیونکہ یہ ہے تو ہم ہیں اس کے نام کے ساتھ ہی ہمارا نام روشن ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ والا عمل کسی بھی دن کر سکتے ہیں کسی بھی وقت کر سکتے ہیں لیکن آنے والی  جمعرات ہے تو اگر جمعرات والے دن آپ صبح فجر کی نماز کے بعد سے  لیکر رات بارہ بجے کے درمیان میں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یعنی جتنا آپ چاہیں اس کو پڑھ سکتے ہیں اس کی کوئی لیمٹ نہیں ہے۔ جمعرات کے دن کی کوئی لیمٹ نہیں ہے اور  یہ صورتیں آپ کو یاد ہوتی ہیں آخری دس صورت کے اندر یہ صورت آتی  ہے اور اگر آپ اس کو پڑھ لیتے ہیں تو انشاءاللہ آپ کو بہت زیادہ فائدہ حاصل ہوگا وہ کیا ہوگا کہ تنگدستیاں ختم ہو جائیں گی نمبر ایک اور دوسری آپ کی  بیروزگاری ختم ہو جائے گی تیسرا اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں روزی  میں برکتیں عطا فرما دے گا اور بے تحاشا آپ کو رزق روزی ملے گی۔ کاروبار کے حوالے سے ہیں تو اللہ تعالیٰ آپ کے کاروبار کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرما دے گا اگر آپ گھریلو حوالے سے پریشان ہیں یا اگر آپ  بے گھر ہیں آپ کے پاس اپنے گھر نہیں ہے اللہ تعالیٰ آپ کو اس ایک دن کے عمل سے ہی اپنا ذاتی گھر بھی ضرور نصیب فرما دے گا بہت ہی آسان عمل ہے۔

وظیفہ اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ 11 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ کوشش کریں درود ابراہیمی پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے علاوہ کوئی  سابھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں کوئی اس میں روک نہیں ہے اس کے بعد  آپ نے یہ شروع میں بھی گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے پھر آخر میں بھی آپ  نے گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے سارا دن جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں کم از کم ایک مرتبہ لازم پڑھ لے زیادہ جتنا آپ چاہیں پڑھ سکتے ہیں اور پڑھتے پڑھتے آپ نے یہ عمل کرنا ہے۔

سورۃ النصر

جتنا  چاہے پڑھیں اس کو جتنا چاہے پڑھیں اس کو ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں پڑھیں صرف جمعرات ہی نہیں جمعرات کے علاوہ بھی کسی دن آپ عمل کر سکتے ہیں۔ کسی بھی وقت آپ عمل کر سکتے ہیں اور اس عمل کی بدولت آپ کے رزق روزی میں اللہ  تعالیٰ ایسا اضافہ فرمائیں گے کہ آپ ہی نہیں آپ کی نسلوں کی بھی محتاجی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی اور اللہ تعالیٰ صرف آپ کو نہیں آپ کی نسلوں کو بھی ہر قسم کی محتاجی سے انشاءاللہ محفوظ فرمائیں گے۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad