
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ماہ صفر کا چاند اور دولت کا عمل یہ وظیفہ اس سال اپنے وقت پر لازمی کریں۔ وقت کیا ہے؟ جب صفر کا چاند طلوع ہوگا یا جب آپ کو معلوم ہو جائے کہ صفر کا چاند طلوع ہو جائے گا بے شک اللہ اس مہینے مالا مال کر دیتا ہے اگر یہ عمل جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا صفر المظفر کے چاند کو دیکھتے ہوئے آپ کر لیتے ہیں تو یقین مانیں آپ کی زندگی سنور جائے گی۔ زندگی خوشحال ہو جائے گی کیونکہ بے شک اللہ پاک اس ماہ مبارک میں آپ کو رزق اور دولت سے مالا مال کر دے گا۔ کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹو گے۔ انتہائی مجرب ترین عمل ہے اور یہ عمل کیسے کرنا ہے ابھی شیئر کروں گا۔ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل کی آپ کو اجازت ہے۔ آپ نے اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ چاند کو دیکھنے کی کوشش کریں اگر چاند کوشش کے باوجود نظر نہیں آتا تو چاند کی طرف چہرہ کرتے ہوئے آپ نے اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور صرف اور صرف 41 مرتبہ آپ نے یہ دعا پڑھنی ہے جو اوپر شیئر کی ہے۔ اس کے بعد آپ نے ہاتھ اُتھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ تقدیریں آپ کی بدل جائیں گی۔ بدنصیبی کے تالے کھل جائیں گے۔ قسمت سورج سے تیز چمکنے لگے گی تو لازمی اس عمل کو کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





