
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبت کا نایاب ترین پاورفل عمل محبوب کی راتوں کی نیند حرام۔ ایسی تڑپ کہ دنیا دیکھیں اور یہ محبت کے وظائفوں میں سے کمال کا وظیفہ ہے اور یہ قرآنی وظیفہ بھی ہے لہٰذا آپ نے اس کو صرف جائز مقاصد کے اندر استعمال کرنا ہے۔
اور جائز مقاصد کیا ہیں میاں بیوی ہیں یا کسی سے آپ محبت کرتے ہیں اس کو اپنی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں ، شادی کی نیت سے یا آپ مند پسند شادی کرنا چاہتے ہیں کچھ لوگ بیچ میں پرابلم پیدا کر رہے ہیں تو ان کو بھی ہٹانے کے لیے یا ان کو بھی شادی کے لیئے راضی کرنے کے لیے آپ عمل کر سکتے ہیں آپ اپنے باس جہاں آپ کام کرتے ہیں وہ آپ سے ناراض ہیں یا آپ ان سے کسی معاملے میں بات کرنا چاہتے ہیں آپ ان سے پروموشن حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کسی پروجیکٹ کے اوپر چاہتے ہیں لیکن وہ وہاں راضی نہیں ہو رہے یا کچھ لوگ ایسے ہیں جنہوں نے آپ کو کسی کام سے وہاں سے نکال دیا اب وہاں اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو یہ جتنے بھی میرے عمل محبت کے لیے یا ریلیشن کے اندر استعمال کر سکتے ہیں جہاں آپ کو لگتا ہے یہ جاہز ہے اسی طرح کچھ لوگ کاروباری سلسلے میں ہوتے ہیں کہیں جا رہے ہیں کسی سے انہوں نے بات کرنی ہے کسی سے انہوں نے ڈیل کرنی ہے ڈیل نہیں ہو رہی یا وہ بندہ راضی نہیں ہو رہا۔ میرے پاس ایک بھائی آئے تھے تو وہ کہتے ہیں کہ میری ایک بہت بڑی ڈیل ہے جو کروڑوں کے اوپر ڈیل ہے لیکن وہ بندہ جو ہے وہ اڑی کر رہا ہے کبھی راضی ہوتا ہے کبھی راضی نہیں ہوتا کیا کرتا ہے کہ پہلے ایک بات ہوتی ہے تھوڑی دیر بعد وہ اس کو بڑھا دیتا ہے تو کوئی ایسا عمل دیں کہ میں جاؤں تو وہ میری بات کے اوپر راضی ہو جائے۔ تو میں نے ان کو یہی عمل دیا میں نے کہا یہ آپ پڑھ کے جائیں
اور ان سے بات کریں انشاءاللہ آپ کا کام ہو گا کیونکہ اس کا دل قابو ہو جاتا ہے آپ کا دل اس کا ہو جاتا ہے تو جو آپ چاہے اس کے دل کے اندر ڈال سکتے ہیں لیکن وہی بات ہے آخر میں کہ جائز مقصد میں کریں۔ ناجائز نہ کریں کہ غلط کام کے اوپر اس کو استعمال نہ کریں۔
محبت کا نایاب ترین پاورفل عمل:
یہ وظیفہ جیسے میں نے ابھی آپ کو بتایا کہ یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس عمل کو کرنے والا کبھی محبت میں ناکام نہیں ہوا آپ نے کرنا کیا ہے کہ دو آپ نے کاغذ لینے ہیں دو وائٹ کاغذ ، دونوں کاغذ پر آپ نے جو آپ کا محبوب ہے اس کا نام اور اس کی مدر کا نام اپنا نام اپنی مدر کا نام۔ اسی طرح مدر نام نہیں ملتا پھر اپنا نام اور اس کا نام نیچے آپ نے لکھنا ہے ترتیب سے پہلے محبوب کا لکھیں گے پھر اپنا نام لکھیں گے تو جو اس کی سیکنڈ سائیڈ ہوگی اس سائیڈ کے اوپر آپ نے یہ لکھنا ہے جو ابھی میں آپ کو بتاؤں گا پھر ایک پیپر آپ نے گرین کپڑے میں لپیٹ کر بلیک ڈوری ڈال کر آپ نے کسی درخت کے ساتھ اس کو باندھ دینا ہے جہاں وہ ہوا سے کھلتا رہے اور دوسرا جو ہوگا اس کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے بٹوے میں رکھیں ، پرس میں رکھیں ، تعویز بنا کے پہن سکتی ہیں۔ تو پہن لیں ایسی محبت وہ کھینچے گا ایک مکنتیز کا کام کرے گا جب تک وہ تعویز رہے گا آپ تب تک آپ کی محبت
آپ کی مٹھی میں رہے گی۔ میں نے پہلے بھی یہ عمل دیا تھا تو وہ ان کا تعویز کہیں گُم گیا اور جس دن سے تعویز گُما ہے وہ کہتے ہیں کہ وہ میرا محبوب میرے ہاتھوں سے نکل چکا ہے مفتیٰ صاحب تو ابھی ان کے لئے سیکنڈ تعویز میں نے بنا کے دیا نہیں ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں مجھے آپ خود لکھ کے سارا دے دیں
لیکن آپ لوگ نہ کہیں کہ لکھ کے دیتے ہیں کیونکہ بہت مشکل کام ہے ہزاروں لوگ کہیں گے تو خود آپ اس کو جو ہے وہ لکھ سکتے ہیں وائٹ پیپر پر دونوں طرف تو پہلی طرف نام اور محبوب دوسری طرف آپ نے قرآن پاک کی یہ آیت لکھنی ہے۔
بس اتنا سا آپ نے لکھنا ہے لکھنے کے بعد آپ نے اس کو فولڈ کر لینا ہے فولڈ کرنے کے بعد آپ نے ” یابدیع العجائب بلخیری یابدیع ” تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ کے ایک سائٹ دوسری سائٹ دونوں طرف آپ نے اس کے اوپر دم کر دینا ہے دم کرنے کے بعد پھر آپ نے اس کا ایک جو میں نے بتایا ہے درخت کے اوپر اور دوسرا آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے اپنے پاس جو رکھنا ہے اس کو بھی آپ کپڑے میں ڈالیں یا نہ ڈالیں چمڑے میں بنا کہ پہن لیں۔ جس کا نام لکھا ہوگا آپ کی محبت میں گرفتار ہوگا جو کہیں گے جیسے کہیں گے آپ کی ہر بات کو ضرور مانے گا ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





