محرم الحرام کے وظائفوظائف

Muharam ma is ayat ka chila krn-mufti bilal

محرم الحرام اس آیت کا چلہ کر لیں! عامل بن جاؤ گے ! ہر کام منٹوں میں پورا ہو گا۔ غیب کے دروازے کھل جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محرم الحرام میں اس آیت کا چلا کریں دو لفظی آیت ہےعامل بن جاؤ گے۔  ہر کام منٹو میں ہوگا غیب کے دروازے کھل جائیں گے۔  بہت سارے لوگ مجھ سے اس حوالے سے بھی رابطہ کرتے ہیں  کہ مفتیٰ صاحب ہم بھی یہ عمل کرنا چاہتے ہیں  یا عامل بننا چاہتے ہیں۔ مجھے ایک بھائی کہتے ہیں  مفتی صاحب جو آپ اسم اعظم دم کرتے ہیں  الحمدللہ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے  وہ لوگ بڑے اچھے کومنٹس کرتے ہیں۔  بڑے اچھے ریویو لوگ دیتے ہیں  تو یہ ہمیں بھی کوئی سکھائیں  کوئی ہمیں بھی عمل بتائیں۔

اور ایک بھائی نے گزشتہ دنوں بڑی پیاری بات کی تھی وہ کہتے ہیں مفتیٰ صاحب  کہ اب آپ کو چاہیے  کہ آپ کچھ لوگ  اپنے بنائیں تیار کریں  ان کو اجازت کے ساتھ  ان کو چیز دیں  کیونکہ ہم نے دیکھا ہے  کہ یوٹیوب اور ان جگہوں پر  بہت سارے فیکس بھی ہیں  اور آپ کا تو ایک جینون کام ہے اور آپ کو تو وہ لوگ جتنا کر رہے ہیں آپ کو ان سے بڑھ کے کرنا چاہیے۔ اب آپ ایسے لوگ تیار کریں  کہ وہ اس چیز کو  لے کے آگے چلیں  ایک تو آپ تو ہیں ہی ہیں  لیکن اور آپ کے ارد گرد  ایسے کوئی لوگ نہیں ہیں  تو میرے ذہن میں واقعی آیا  کہ یہ ایک اچھی بات ہے اور ایک اچھا مشورہ ہے۔

تو ایسے تیار کرنے چاہیے  اور مجھے تو میں نے  آج تک کوئی چیز چھپائی نہیں ہے  جو چیز میں کر رہا ہوں  یا مجھ سے ہو رہا ہے  تو میں آتے ہیں میرے پاس  اور پوچھتے بھی ہیں  تو انشاءاللہ میں  اب کم از کم  میرا ارادہ ہے  ان عرصے میں کہ کچھ میں 8-10 لوگ ایسے لوں گا۔

کہ جن کو میں  اس چیز کی اجازت بھی دوں گا  اور ان سے ان کے چلے بھی کرواں گا  اور ان کو  اس چیز کی پوری میں  اجازت دوں گا  لوگوں کے کام کے سلسلے میں کہ وہ فی سبیل اللہ لوگوں کا کام کریں۔

لوگ آپ پر  اپنی جان بھی نچھاور کر دیں گے۔ بجائے اس کے  کہ آپ چند ٹکوں کے لیے کریں  یہ میں نے ایک چیز نوٹ کی  اپنی زندگی کے اندر نوٹ کر چکا  کہ آپ لوگوں کا کام کریں  پھر جو چیز مانگے  لوگ آپ کو دیتے ہیں پہلے آپ ان کو کام کر کے دیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو انشاءاللہ میں  آگے ایک پوری  اپنی  ٹیم بناؤں گا  اس حوالے سے  جن کو ہم آگے  یہ چیز سکھاؤں گا  تاکہ اگر میں  دنیا سے چلا بھی جاتا ہوں  تو یہ ایک سلسلہ  چلتا رہے۔ جو دنیا میں آیا  اس نے جانا تو ہے  اور ویسے تو میرے لئے  بھی دعا کیا کریں اللہ تعالیٰ مجھے صحت  والی لمبی زندگی  عطا فرمائے۔

مجھے بہت سارے لوگ  کہتے ہیں کہ  مفتیٰ صاحب عمر آپ کی  اتنی نہیں ہے۔ میں کہتا ہوں کہ  یہ بھی اللہ تعالیٰ کی عطا ہے کہ لوگ یہ چیز  پانے کے لئے اپنی زندگیاں لگا دیتے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے مجھے پلیٹ میں عطا کی ہے۔  یہ اللہ تعالیٰ کا  کرم ہے  اور اس کا میرے اوپر  بہت بڑا احسان ہے وہ نہ دیتا تو  میں کیا کر سکتا ہوں  لیکن اس نے  بہت بڑا مجھ پہ  احسان کیا ہے  اور میں اسی کو  لے کے کوشش کروں گا کہ چلوں تاکہ لوگوں کے مسئلے حل ہوں۔

اور میرے پاس  ہفتے میں تین تین دفعہ بھی لوگ آتے ہیں  بات کرتے ہیں  میں ان سے کسی چیز  کا تقاضیٰ نہیں کرتا  اور وہ لوگ  یہی اس چیز میں ہوتے ہیں  کہ یہ ہمارا کام ہوگا۔ مجھے تو لالچ ہے نہیں۔ اگر آپ کا کام ہو جاتا ہے  مجھے کیا فائدہ ہے  میں آپ سے کچھ لے تو نہیں رہا  دے رہا ہوں آپ کو  دعا کر رہا ہوں  ہاتھ اٹھا کے  اللہ تعالیٰ سے  دعا میری سب کے لئے  تو آپ نے اگر عامل بننا ہے  تو کم از کم اس آیت کی میں آپ کو اجازت دے رہا ہوں  آپ اس کو پڑھیں  انشاءاللہ  ایسا آپ کو  عامل بنا دیں گے  کہ اس کے بعد  آپ جس مقصد کے لئے  جس چیز کے لئے  یہ عمل کریں گے  اللہ تعالیٰ  آپ کا یہ عمل  انشاءاللہ پورا فرما دیں گے  اور غیب کے دروازے  انشاءاللہ  اللہ تعالیٰ آپ کے لئے کھول دیں گے۔

عامل بننے کا طریقہ:

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے محرم  الحرام میں 21 دن لگتار کرنا ہے وہ آپ کی مرضی ہے جب سے شروع کریں  جب سے کرنا ہے خواتین بھی ایسے دنوں میں کریں کہ پاک دن ہو جیسے ہی پاک ہو جائیں شروع کردیں اب آپ نے محرم میں شروع کر دیا لیکن محرم ختم ہو گیا پھر بھی آپ نے 21 دن پورے کرنے ہیں  یعنی مثال ہے آپ نے 20 محرم سے شروع کیا  21 دن تو پورے نہیں ہو سکتے لیکن آپ آگے سفر کے اندر بھی  اس کو مکمل کرنا ہے لیکن پہلی کوشش یہ ہے کہ محرم کے اندر ہی آپ نے 21 دن پورے کر لیں۔

اس کے بعد آپ نے روزانہ کم از کم ایک تسبیح  درود شریف کی پڑھنی ہے اور ایک تسبیح  آپ نے استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھیں  کوئی سا بھی آپ اس میں درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔

نمازوں کو نہیں چھوڑنا۔ مرد باجمات نماز ادا کریں یہ شرائط ہیں اس کے بعد آپ نے سارا دن  چلتے پڑھتے ، اُٹھتے بیٹھتے ” سورۃ اخلاص ” کا یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اللہ الصمد

یہ آپ نے پورے دن میں تینتیس سو (3300) مرتبہ پڑھنا ہے  رات سوتے وقت میں جب رات کو بستر پہ لیٹ جائیں  سونے لگیں پھر ایک تسبیح  درود شریف کی  پڑھنی ہے اور دعا کر کے سو جائیں پھر اگلے دن صبح ایک تسبیح درود شریف پڑھیں ایک تسبیح استغفار پڑھیں اور اس کے بعد آپ یہ” اللہ الصمد ”شروع کردیں (3300)  مرتبہ رات میں 21 دن لگتار آپ نے پڑھنا ہے پھر دعا کرنی  ہے 21 دن پورے ہو جائیں گے کچھ میٹھا بنا کے چاکلیٹ لے کے وہ آپ نے تقسیم کر دینا ہے اس کے بعد آپ کو جب کبھی کوئی حاجت آئے یہ آپ اپنے لئے اور اپنی فیملی کے لئے  کرسکتے ہیں ان کے لئے جن سے آپ کا خونی تعلق ہے رشتہ ہے  باہر کے لئے ابھی میں اجازت نہیں دے رہا اس کے لئے پھر آپ  کونٹیک کریں گے پھر آپ کو مزید اس کی اجازت دینا تو آپ نے یہ عمل کرنا ہے اپنے لئے اپنے خونی رشتوں کے لئے کرسکتے ہیں کوئی حاجت ہے مراد ہے اس کے لئے کرسکتے ہیں  بیماری ہے ، پرشانی ہے اس کے لئے کرسکتے ہیں گھر ہے ، گاڑی  ہے ، کاروبار ہے اس کے لئے کرسکتے ہیں۔ جاب ہے روزگار ہے اس کے  لئے کرسکتے ہیں اس کے بعد جب آپ کو جس چیز کی ضرورت آئے آپ نے سات سو چھاسی (786) مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر تین مرتبہ

درود ابراہیمی کے بعد دعا کرنی ہے دیکھیئے گا ہر  کام آپ کا منٹو میں ہو جائے گا اللہ تعالی خزانہ غیب  کے دروازے آپ کے لئے کھول دیں گے۔  ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad