محبت کے وظائفوظائف

7smundr par b mehboob pr asr kry ga-mufti bilal qadri

محبت کا پاورفل عمل۔ 7 سمندر پار بھی اثر کرے گا۔ بس دل پر ہاتھ رکھیں اور یہ تسبیح پڑھیں/محبوب مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  السلام علیکم ورحمت اللہ:

محبت کا پاورفل عمل سات سمندر پار بھی اثر کرے گا ، دل پر ہاتھ رکھیں اور یہ تسبیح پڑھیں محبوب مٹھی میں ہوگا  کوشش کرنی ہے کہ جب دل پر ہاتھ رکھیں  تو آپ کی ہاتھ کے اوپر محبوب کی تصویر ہو اگر تصویر نہیں ہے تو اس کا نام اس ہتھیلی کے اندر رکھ لیں تصویر ہوگی تو پھر تو سمجھے کہ آپ کی محبت کا مسئلہ حل ہو جائے گا  یہ وقتی نہیں ہوگا کہ ابھی یہ ٹھیک ہے  کئی ایسے بھی ضائع ہوتے ہیں کہ اس سے وقتی فائدہ ہو جاتا ہے  لیکن آگے چل کے نہیں ہوتا  کئی ایسے ہیں کہ جو ایک دفعہ ہو جاتا ہے کئی ایسے ہیں جو کہتے ہیں مفتیٰ صاحب ہمارا مسئلہ ٹھیک ہوگیا  اب کوئی پرابلم نہیں ہے  کئی ایسے ہیں کہ ہفتہ ہوا ہے۔ دس دن ہوئے ہیں بات ہوئی پھر معاملات خلاف ہو چکے ہیں  اس میں کچھ اثرات ہوتے ہیں کچھ چیزیں ہوتی ہیں  جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن یہ عمل ہمیشہ کے لئے ہے اگر تصویر آپ کے پاس ہو چھوٹی سی ہو جو آپ کی ہتھیلی پر آ جائے۔ ہتھیلی پر آپ نے تصویر رکھنی ہے  تصویر رکھنے کے بعد آپ نے اپنے دل میں اس کو یاد رکھنا ہے  آنکھیں بند کرنی ہے اور یہ عمل آپ نے کرنا ہے  جب عمل کمپلیٹ ہو جائے ایسے ہاتھ اٹھائیں تصویر کے اوپر نام کے اوپر دم کر لیجئے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

انشاءاللہ اللہ عزیز دنیا کے جس کونے میں بھی ہوگا  ایسی دل پر ضرب پڑے گی   کہ اسی ٹائم کال کرے گا  اور خود کہے گا کہ آج سے میں تمہارا مرید بن گیا ہوں۔ جو تم کہو گی جیسے کہو گی ویسے ہی ہوگا لیکن یہ ہوگا کیسے اس کے لئے آپ کو یہ عمل کرنا پڑے گا۔

محبت کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:

مغرب کی نماز پڑھیں فرض پڑھ کر سلام  پھیریں۔ سلام پھیرنے کے بعد آپ نے کوشش کرنی ہے کہ  آپ آرام کریں  اور اگر یہ نہیں کر سکتی۔ مغرب کے  ٹائم تو آپ یہ رات سوتے وقت بستر پہ لیٹیں ٹانگیں آپ نے بیٹھ کر نیچے لمکا دینی ہے  یعنی نیچے  ٹانگیں ہو جیسے  چارپائی پہ جس پہ آپ سوتے ہیں  اس پہ آپ نے ایسے بیٹھنا ہے بیٹھنے کے بعد آپ نے ہتھیلی پر نام لکھنا ہے یا تصویر ہے اس کو آپ نے  اپنے دل کے اوپر رکھنا ہے  اور اس کے بعد آپ نے  اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے  اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

محبت کا عمل

آپ کا ہاتھ اپنی جگہ پہ ہی ہو  اور جب یہ آپ نے پڑھ لیا  پڑھنے کے بعد آپ نے  فوراں ہاتھ اٹھانا ہے اٹھانے کے بعد آپ نے اس پر  دم کرنا ہے تصویر ہو تو بہت فائدہ ہے  پرنٹ کروا لیں موبائل میں ہے جیسے بھی ہے وہ آپ نے پرنٹ کروا لینی ہے۔ اگر آپ دونوں کی اکٹھی تصویر ہے تو وہاں تو  بہت ہی زیادہ فائدہ ہے  اسی کو پرنٹ کروا کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے  دم کرنا ہے تین دن سات دن  یا زیادہ سے زیادہ گیارہ دن کریں  اس سے اوپر آپ کو ضرورت نہیں پڑے گی  ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad