ربیع الاول کے وظائفوظائف

rabi ul awal k chand ki dua-mufti bilal qadri

ربیع الاول کا چاند دیکھتے ہی چاند کی طرف دیکھتے ہوے 100 مرتبہ پڑھ لیں۔ گھر، رزق، پیسہ، دولت سے بھر جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم  اسلام علیکم:

ربیع الاول کا چاند دیکھتے ہی چاند کی طرف دیکھتے ہوے سو 100 مرتبہ یہ پڑھ لیں گھر ، رزق ، پیسہ ، دولت سے بھر جائے گا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر انشاءاللہ والعزیز ماہ ربیع الاول کے چاند کے حوالے سے آپ کے سامنے وظیفہ شیئر کرنے جارہا ہوں۔  بہت ہی بہترین اور مجرب وظیفہ ہے  اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس ماہ مقدس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کے گھر کو رزق سے ، پیسے سے ، مال سے ، دولت سے ہر چیز سے بھر دے تو جس وقت ربیع الاول شریف کا مبارک چاند طلوع ہو گا  تو بس آپ نے اس کی طرف دیکھتے ہوئے صرف سو 100 مرتبہ یہ پڑھنا ہے  کیا پڑھنا ہے  اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر چاہتے ہیں کہ کم سے کم سال بھر آپ کا گھر رزق سے ، مال سے ، دولت سے ، پیسے سے بھرا رہے یا ساری زندگی آپ کو رزق ، روزی کی تنگی نہ ہو تو ماہ ربیع الاول شریف کا جیسے چاند نکلے  اس کی طرف دیکھتے ہوئے چاند کی دعا پڑھیں۔  چاند کی دعا پہلے بھی بہت سارے آرٹیکل کے اندر شیئر کر دی ہیں۔  چاند کی دعا آپ نے ہر حال میں پڑھنی ہے چاند کو دیکھیں  اس کے بعد سو 100 مرتبہ یہ پڑھ لیں  کیا پڑھنا ہے ابھی آپ کے سامنے مکمل تفصیل شیئر کروں گا  انشاءاللہ پھر کبھی رزق روزی کی تنگی پریشانی نہیں ہوگی اتنے اس کے فائدے ہیں

جیسے ہی ربیع الاول شریف کا چاند طلوع ہو  آپ کو معلوم ہو گیا کہ ربیع الاول کا چاند طلوع ہو چکا ہے ۔ لیکن بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ چاند طلوع ہو جاتا ہے لیکن نظر نہیں آتا یا دیکھ نہیں سکتے ہیں یا وہ جلد غروب ہو جاتا ہے پتہ نہیں چلتا۔  تو آپ نے یہ کرنا ہے کہ جیسے ہی معلوم ہو جائے  تو جس طرف چاند نکلتا ہے  اس کی طرف چہرہ کرتے ہوئے  آپ نے پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔ اس کے فوری بعد سو 100 مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔

سورۃ الکوثر

یہ آپ نے پڑھنا ہے  اور اول آخر آپ نے تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے  درود شریف میں آپ کوئی سابھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ انتہائی آسان عمل ہے  اور ابھی آپ کے وقت بھی ہے  ایک یا دو دن ہوں گے۔

دو تین دن ہو گئے انشاءاللہ آپ اس وقت کو دیکھیں  اور ضرور اس پر عمل کریں انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad