ذی الحج کے وظائفوظائف

12zilhajj eid ka tesra din dolat ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

12 ذی الحج عید کا تیسرا دن قسمت کے دروازے کھولنے والا عمل ہے۔ ایسا معجزہ ہوگا۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

12 ذی الحج عید کا تیسرا دن اور باہر ممالک میں تو تقریباً آج عید کا دن ختم ہو چکا ہے لیکن جو تکبیرات ہیں وہ ابھی بھی چلیں گی 13 ذی الحج کی عصر تک یہ آپ نے کم از کم ایک مرتبہ ہر فرض نماز کے بعد مرد اور عورت نے بلند آواز سے ضرور پڑھنا ہے خواتین اتنی اونچی آواز سے پڑھیں جتنی ان کی کانوں تک آواز جا سکے اور اس کے بعد آپ نے یہ عمل کرنا ہے جو کہ قسمت کے دروازے کھولنے والا عمل ہے۔ اس عمل سے آپ کی قسمت سورج سے تیز چمکے گی اور ایسا معجزہ ہوگا کہ آپ بھی حیران ہو جائیں گے اور یہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ میری زندگی میں ایسے معجزات ہو جائیں ایسی چیزیں ہو جائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے کروڑ پتی بنا دیں ، اللہ تعالیٰ میرے رزق میں اضافہ فرما دیں ، اللہ تعالیٰ میرے مال و دولت میں اضافہ فرما دیں ، اللہ تعالیٰ مجھے اتنا نصیب فرما دیں کہ میری آنے والی نسلیں بھی کسی کی محتاج نہ ہوں تو یہ والا عمل آج کے دن آپ نے ضرور کرنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے 12 ذی الحج صبح کے ٹائم آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد تین مرتبہ تکبیرات پڑھیں۔ تکبیرات پڑھنے کے بعد پورے دن میں 414 مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کے سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

eid ul azha 3rd day dolat and rizq ki dua

یہ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 414 مرتبہ لازمی پڑھین۔ اس سے اوپر آپ جتنا چاہیں پڑھیں۔ زبان سے پڑھیں ، دل سے پڑھیں چلتے پھرتے پڑھیں پھر جب مغرب کا ٹائم قریب ہونے لگے اس کے بعد پھر آپ نے تین تکبیرات پڑھنی ہیں اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے یا اللہ اس اپنے کلام کے صدقے اور جو میں نے آج پڑھا ہے تسبیحات پڑھی ہیں اس کو پورا کیا ہے اس کی برکت سے یا اللہ میری قسمت کو سورج سے تیز چمکا دے ، مجھے زندگی کے ہر موڑ پر کامیابیاں عطا فرما دے۔ یا اللہ میرے نصیب کو ایسا کر دے کہ مٹی میں ہاتھ ڈالوں تو وہ بھی سونا ہو جائے۔ یا اللہ میرے گھر میں / مال میں / اولاد میں / رزق میں / کاروبار میں / پیسوں میں برکتیں ہی برکتیں نصیب فرما دے۔ یا اللہ میرے گھر میں سکون پیدا فرما دے یہ دعا کرتے جائیں مانگتے جائیں اللہ ایسا نصیب کھولے گا کہ ستر ہزار رزق کے دروازے آپ کے لیے کُھلتے چلے جائیں گے ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad