
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن کی بادشاہ تسبیح جو محتاجی کو دور کرے گی حاجت و مراد کو پورا کرے گی آپ کو کروڑپتی بنا دے گی ایک دن کا عمل ہے صرف ہفتے کو عمل کرنا ہے فجر کی نماز سے لے کے مغرب کی ازانوں تک آپ یہ عمل کر سکتے ہیں کسی بھی وقت دن میں کر سکتے ہیں ایک نشست میں کریں چلتے پھرتے ، اٹھتے بیٹھے کریں۔ ایسی بادشاہ تسبیح ہے جو آپ کو بادشاہ کر دے گی اب ہر ایک شخص کی یہی خواہش ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے میری اولادوں کو محتاجی سے دور فرمائیں۔ اس عمل سے وہ ہو جائے گا ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میری تمام حاجتیں ، تمام مرادیں پوری ہوں۔ جب بھی دعا کروں اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔ اس تسبیح سے یہ عمل ہوگا ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میرے رزق میں ، مال میں ، کاروبار میں ، جاب میں برکت ہو۔ میرے پیسوں میں برکت ہو۔ میں کروڑپتی ہو جاؤں اس عمل سے یہ ہوگا۔ کونسی خاص ایسی بادشاہی تسبیح ہے جو آپ کے تمام مسائل کو حل کر دے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہفتے والے دن آپ نے فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے یہ بادشاہ تسبیح قرآن پاک کی ایک خاص اور عظیم آیت الکرسی اول آخر تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں
یعنی صبح آپ تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اس کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ یہ آیت الکرسی آپ نے عصر مغرب کی ازانوں سے دس پندرہ منٹ پہلے تک پڑھنی ہے پھر تین مرتبہ آپ نے درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور جب پڑھ لیں مکمل ہو جائے
تو آپ نے پھر اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اٹھا کے دعا کرنی ہے کہ یا اللہ اپنی اس عظیم قرآن پاک کی خاص اور سب سے بہترین آیت اور باشا تسبیح کے ساتھ کہ یا اللہ میرے اس مسئلے کو حل فرمائے یا اللہ مجھے میری اولاد کو میری نسلوں کو محتاجی سے محفوظ فرمائے، یا اللہ میری حاجتوں کو ، مرادوں کو پورا فرمائے۔ میری دعاؤں میں اتنی طاقت رکھ دے کہ تیرے حضور جب بھی ہاتھ اٹھا کے دعا کروں تو میری دعاوں کو قبول فرمائے یا اللہ میرے رزق میں ، مال میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں برکت عطا فرمائے۔ مجھے کروپٹی کر دے آمین آمین یارب العالمین۔ رب کی ذات آپ کی تمام دعاوں کو انشاءاللہ ضرور قبول فرمائے گی ضرور عمل کیجئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




