
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ دنیا کے سارے غم ، فکریں ، جادو ، حسد ، بندش اس سے دور ہو جائیں اور ایک درود شریف پڑھے۔ اس کے بدلے اس کو چھ لاکھ درود شریف کا ثواب ملے تو اس کو چاہیئے وہ اس درود شریف کی کثرت اس ماہ مبارک کے اندر کرے کونسا درود شریف ہے اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر مشکل کے حل کے لیے اس درود شریف کی کثرت کریں دنیا کے سارے غم ، فکریں ، جادو ، حسد ، بندش ہر چیز انشاءاللہ دور ہو جائے گی۔ اس درود شریف کو جو ایک مرتبہ پڑھے گا اللہ تعالیٰ اس کو چھ لاکھ درود شریف کا ثواب عطا کرتے ہیں اگر کوئی شخص ایک دن کے اندر ایک تسبیح سو دانوں کی درود شریف کی پڑھتا ہے تو اسے اس کا دُگنہ ثواب ملتا ہے۔ اس ماہ مبارک کے اندر کتنی برکتیں اور رحمتیں ہیں تو یہ والا دروشیف آپ نے پڑھنا ہے۔
آپ نے اس کو یاد کر لینا ہے انتہائ آسان اور چھوٹا وظیفہ ہے اور جیسے میں نے بتلایا کہ اس کو ایک بار پڑھنے سے آپ کو چھ لاکھ درود شریف پڑھنے کا ثواب ملتا ہے۔ تو اس ماہ مبارک میں اس کی کثرت کریں بہت فائدہ حاصل ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT





