محبت کے وظائفوظائف

1000Wazaif ki taqat wala wazifa for mehboob-mufti bilal qadri

1000 وظیفوں کی طاقت والا پاورفل محبت کا وظیفہ۔ محبوب خود اقرار کرے گا۔ مجھے تم سے محبت ہے۔۔۔ دیوانگی کی حد تک۔

in article

﷽ اسلامُ علیکم:

1000 وظیفوں کی طاقت والا پاور فل محبت کا وظیفہ ، محبوب خود اقرار کرے گا۔ مجھے تم سے محبت ہے دیوانگی کی حد تک۔  یہ عمل  میں پہلے بھی بتا چکا ہوں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب بھی آپ سے دیوانگی کی حد تک محبت کرے تویہ  1000 وظیفوں سے بہترین عمل ہے ایک بہن کے بھی یہ الفاظ تھے کہ 1000 وظیفے کیئے ہیں کوئی فائدہ نہیں ہوا تو میں نے کہا کے یہ ایک وظیفہ کر لیں۔ 1000  وظیفوں سے بہتر ہے اگر آپ بھی چاہتے ہے کہ آپ کا محبوب خود آپ سے بات کرے خود محبت کا اظہار کرے کہ مجھے تم سے محبت ہے میں تمہارے بغیر رہ نہیں سکتا یا آپس میں مسائل ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں آپ بھی اس عمل کو ضرور کیجیئے گا جس طرح ان کو فائدہ ہوا تھا ان شاء اللہ اس سے بڑھ کر آپ کو فائدہ ہو گا۔ بہت ہی پیارا بہت ہی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف 1000 وظیفے کیئے ہیں اور فائدہ نہیں ہو تو یہ عمل کریں اور اس کے بعد آپ مجھے خود بتائیں گے کہ آپ کو اس سے فائدہ ہوا ہے یا نہیں ہوا۔

آپ نے کرنا کیا ہے  اللہ کا ایک نام ہے جو ابھی میں آپ کے سامنے شیئر کروں گا یہ عمل آپ نے رات کو سونے سے پہلے کرنا اور 11 دن کرنا ہے رات سونے سے پہلے یہ عمل کرنا ہے۔ اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے ایک چھوٹا سا کپ لینا ہے یا پلیٹ لینی ہے۔ ایک سے دو چمچ آپ نے چینی کی لینی ہے اور اس کو آپ نے اپنے پاس رکھ لینا ہے  اور اس کے بعد آپ نے اللہ پاک کا یہ نام لینا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یا لطیف

اس کو آپ نے 1100 مرتبہ پرھنا ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اس کو چینی کے اوپر دم کرنا ہے پھر اس کو آپ نے اپنے پاس رکھنا ہے یہ جتنے 11 دن ہیں اسی چینی پر آپ نے دم کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اس چینی کو اپنے محبوب تک پہنچانا ہے اگر میاں بیوی ہیں تو وہ چائے بنا کے دے سکتی ہے اور اس کے بعد جو چینی ہے اس کو پانی میں ڈال کر اس کو مکس کردے  اور اگر محبوب دور ہے تو  یہ چینی صاف پانی کے اندر بہا دے اس کے بعد آپ کا محبوب آپ کے پاس آجائے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad