
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
دس کروڑ چاہیے یعنی آپ کی کوئی بھی ضرورت ہے لازمی نہیں ہے دس کروڑ ہے دس لاکھ ہو سکتی ہے دس ہزار ہو سکتی ہے دس ارب ہو سکتی ہے بدھ کے دن آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے/ ظہر سے عصر یا عصر سے مغرب یہ دو ٹائم ہے آپ کے پاس پھر آپ نے رب کا معجزہ دیکھنا ہے کہ ایک بدھ سے دوسرے بدھ تک اللہ تعالیٰ آپ کو کڑو پتی کر دیں گے جو بھی آپ کو ایک رقم کی ضرورت ہے آپ نے ذہن کے اندر اس کو سوچنا ہے اور آپ نے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے یا اللہ یہ میں عمل کرنے لگا ہوں / لگی ہوں اس کے وسیلے سے اس کی برکت سے مجھے اتنے پیسوں کی ارجنڈ ضرورت ہے مجھے اس مال کی ضرورت ہے میری یہ ضرورت ہے یا اللہ خزانہ غیب سے میری مدد فرماؤ یہ دعا مانگ کے اس کے بعد آپ نے اول آخر تین مرتبہ درودِ ابرہیمی پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ والا عمل کر لینا ہے ظہر سے عصر یا عصر سے مغرب انشاء اللہ والعزیز ارجنڈ پیسوں کی ضرورت اسی وقت پوری ہو جائے گی لیکن اللہ تعالیٰ ایسا کرم فرمائیں گے کہ ایک بدھ سے دوسرے بدھ تک انشاء اللہ آپ کا شمار بھی امیر مالدار میں سے ہو جائے گا کم از کم اپنے خاندان رشتہ داروں میں سب سے آپ امیر ہو جائیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
آپ نے کرنا کیا ہے اور یہ کوشش کر لیں ضروری نہیں ہے کوشش کر لیں کہ تین بدھ لگتار اس عمل کو کریں اگر کر لیں گے تو آپ ہی نہیں آپ کی نسلیں کو بھی اللہ تعالیٰ محتاجی سے انشاءاللہ محفوظ فرمائیں گے اور آپ کی نسلوں میں بھی کبھی پیسے کی کمی نہیں ہوگی آج کل سب سے بڑا مسئلہ جو ہے وہ پیسے کی کمی کا ہے ایک حقیقت ہے تلخ حقیقت ہے لیکن ماننا تو پڑے گا کیونکہ اس وقت ہر انسان کی جو اس کی اہمیت رکھی جاتی ہے اس کی جیب کے حساب سے رکھی جاتی ہے جس کا جیب جتنا بھاری ہوتا ہے اس کی اہمیت اتنی بڑھتی جاتی ہے اور جس کا جیب جتنا ہلکا ہوتا جاتا ہے اس کی اہمیت اتنی گھٹتی جاتی ہے باہر سے تو کوئی گلا نہیں اپنے لوگوں کے اندر بھی یہی چیز ہے کسی کو بلانا ہے سب کچھ ہے وہ صرف اس کی جیب کو دیکھ کے کیا جاتا ہے۔
تو انشاءاللہ اگر آپ کے مال میں برکت ہوگی پیسوں میں رزق میں برکت ہوگی تو خاندان میں انشاءاللہ آپ کا ایک رتبہ ہو جائے گا۔
آپ نے اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور درمیان میں سات سو چھیاسی (786) مرتبہ آپ نے یہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے پڑھنے کے بعد آپ نے دس روپے ، بیس روپے کسی کو صدقہ کر دیجئے یا کچھ گھر میں میٹھا بنا لیں یا دس بیس روپے کی ٹافی لے کے وہ بچوں کے اندر تقسیم کر دیں انشاءاللہ رب کی ذات خوش بھی ہوگی اور اتنا عطا کرے گی کہ زنگی میں پھر آپ کو کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی ضرور عمل کیجئے گا انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





