
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن دولت کی بارش صبح اُٹھتے ہی تین سو تیرہ(313) مرتبہ یہ پڑھ لیں۔
شام تک اتنی دولت ملے گی کہ پیسوں سے آپ کا گھر بھر جائے گا یہ عمل ڈے وائز کے حوالے سے ہے اور ڈے وائز کے حوالے سے جو عمل میرے ہیں وہ سب سے اچھا رسپونس دیتے ہیں کیونکہ یہ ایسے عمل ہیں کہ ہنڈر پرسنٹ ان کا فائدہ ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور کچھ ہوتے ہیں بارہ گھنٹوں کے لیے ہیں بارہ سے بھی کم گھنٹے ہوتے ہیں لیکن اس میں بھی آپ ایک گھنٹے یا پندرہ منٹ کے اندر آپ عمل کر سکتے ہیں اس عمل سے اگر آپ کی لائف بدل جائے آپ کے رزق میں اضافہ ہو جائے ، آپ کو خوب دولت مل جائے ، آپ کے پاس پیسہ ہی پیسہ ہو۔ میرے خیال میں یہ سودہ مہنگا نہیں ہے بہت ہی آسان عمل ہے اس آرٹیکل کے اندر شیئر کروں گا آپ نے صرف فجر پڑھنی ہے فجر کے بعد ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی۔ کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے بس 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
پڑھنے کے بعد پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ دن 10-11 بجے بھی آپ کر سکتے ہیں پھر آپ ظہر سے عصر بھی کر سکتے ہیں، عصر سے مغرب بھی کر سکتے ہیں۔ مطلب جتنا ٹائم آپ چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔
جتنا زیادہ پڑھتے رہیں گے انشاءاللہ آپ کو اتنا زیادہ فائدہ بھی ہوگا۔
آپ فجر سے مغرب کے درمیان بھی پورا کر سکتے ہیں یعنی فجر میں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لی پھر سارا دن چلتے پڑھتے، اٹھتے بیٹھتے ، کام کرتے ، کھاتے پیتے ساتھ یہ پڑھتے رہے تین سو تیرہ جب بھی پورا ہو جائے ایک تسبیح درود شریف کی پھر پڑھ لی ظہر کے ٹائم پورا ہو رہا ہے عصر کے ٹائم پورا ہو رہا ہے پس مغرب سے پہلے تاکہ آپ نے عمل کو ختم کر لیں۔
پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ کے حضور دعا کرنی ہے کہ اللہ اس عمل کی برکت سے میرے رزق میں ، مال میں ، کاروبار میں ، پیسوں میں ، جاب میں برکت عطا فرما۔ انشاءاللہ یہ دن نہیں گزرے گا لیکن آپ کا گھر دولت و مال سے بھر جائے گا بہت ہی آسان ہے اور بہت ہی ایزی عمل ہے۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا ضرور عمل کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT






0582245293