
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم! السلام و علیکم!
6 رمضان المبارک بروز منگل صرف ایک تسبیح پڑھ لیں
ہر دلی مراد پوری ہوگی کروڑ پتی ہو جاؤ گے . آج کا عمل رمضان المبارک کے دنوں کے حوالے سے ہیں اور دنوں کے حوالے سے جو وظائف ہوتے ہیں یہ ضرور کیا کریں اس لیے کہ ایک ٹائم کا وظیفہ ہوتا ہے یعنی سحری سے افطاری کا وظیفہ ہوتا ہے لیکن یہ عمل بہت ہی پاور فل ہوتا ہے اگر آپ نے یہ عمل کر لیا اور اس کا آپکو اجر مل گیا تو یقین مانے آپ کی نسلیں بھی ہمیشہ کے لیے خوشحال ہو جائیں گی ۔
اگر آپ چاہتے ہیں اللہ آپ کو دولت سے ما ل و مال کر دے اللہ تعالی آپ کو بے حساب رزق دے اللہ تعالی آپ کو دنیا کی ہر نعمت سے نوازے تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے ۔
عمل سے پہلے ایک حدیث جو رمضان کے حوالے سے ہے
حضور ﷺ نے فرمایا :
رمضان المبارک کی ہر رات اور دن میں اللہ کے ہاں سے جہنم کے قیدی چھوڑے جاتے ہیں اور ہر مسلمان کے لیے سب روز میں ایک دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔
دعائیں کریں دعائیں کروائے الحمداللہ ہم روزانہ لائو آتے ہیں جس میں صرف اور صرف آپ لوگوں کے لیے دعا کی جاتی ہے ۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور انتہائی آسان وظیفہ ہے اور یہ آپ نے منگل والے دن کرنا ہے 6 رمضان المبارک باقی آپ رمضان کے کسی بھی دن یہ عمل کر سکتے ہیں۔
6 رمضان المبارک کا وظیفہ:
6 رمضان المبارک کا وظیفہ کیسے کریں؟
اس کو کم سے کم 101 مرتبہ آپ نے سحری سے لے کر افطاری تک یہ سورۃ پڑھنی ہے۔
پڑھنے کے بعد آپ نے دعا کرنی ہے ہو سکتا ہے جس آپ دعا کر رہے ہیں وہ آپ کی قبولیت کا وقت اور اس وقت کی برکت کو اللہ تعالی آپ کی ہر مراد پوری فرمائے ۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





