
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ:
پیر، سوار، منڈے کے دن یہ تینوں دن علیحدہ نہیں ہیں ایک دن کے تین نام ہیں سو فیصد پاورفل دعا دولت کے لئے آج یہ دعا پڑھ کے جو مانگو گے آج ہی کے دن اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں گے بہت ہی خاص عمل ہے اور دنوں کے حوالے سے جو میں نے آپ کو بتایا کہ ہم دنوں کے وظائف دیتے ہیں اور سب سے اچھا فیڈبیک دنوں کے وظائف کا آتا ہے وہ سارے لوگوں کو الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ان کے مال میں رزق و برکت دی ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اور خود فیڈبیک دیتے ہیں کمنٹس میں بتاتے یا ہمارے یہاں خانقہ و آستانہ حسن و حسین میں آکے بتاتے ہیں تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس ایسی دعا ہو کہ جب اور جس وقت چاہیں ہاتھ اٹھائیں دعا کریں اللہ آپ کی جھولیوں کو بھر دے
جو مانگیں اللہ تعالیٰ آپ کو عطا فرما دیں۔ تو پیر والے دن یہ دعا پڑھنا شروع کردیں اس دعا کے بعد مانگتے جائیں جھولیاں بھرتے جائیں۔ اس دعا کے بعد مانگتے جائیں اپنے گھر بھرتے جائیں ، اس دعا کے بعد مانگتے جائیں اپنا بینک بیلنس بھرتے جائیں ، اس دعا کے بعد مانگتے جائیں رب کی نعمتِ رحمتِ برکتِ سمیٹتے چلے جائیں۔ بہت ہی آسان دعا ہے۔
دعا اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
بسم اللہ الرحمن الرحیم وَإِلَاٰهُكُمْ إِلَاٰهُمْ وَاحِدْ لَا إِلَاٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ ایک یہ آیت ہے اس آیت کے اندر اسمِ آزم ہے اب جو شخص یہ آیت پڑھ لے گا اس کو اسمِ آزم مل جائے گا دوسرا الِفْلَامِمْ اللَّهُ لَا إِلَاٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّمُ۔
اس آیت کے اندر اسمِ آزم ہے جو یہ آیت پڑھے گا وہ اسمِ آزم پڑھے گا تو آج کا یہ وظیفہ انہی دو لفظوں کا ہے جو یَا حَيُّ يَا قَيُّمُ ہے ۔ یہ دوسرے جو اسمِ آزم کی دوسری آیت ہے الِفْلَامِمْ اللَّهُ لَا إِلَاٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّمُ
اب پیر والے دن آپ نے یہ کرنا ہے کوئی بھی ٹائم لیں تین سو تیرہ (313) مرتبہ ہاتھ اٹھا کر پڑھیں یَا حَيُّ يَا قَيُّومُ اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد تین سو تیرہ (313) مرتبہ ہو جائیں پھر آپ مانگیں جو آپ چاہتے ہیں۔ جو آپ کی مراد ہے جو آپ کی تمنا ہے جو آپ کی خواہش ہے جو بھی مانگنا چاہتے ہیں مانگیں۔
پھر دن میں کئیں دفعہ یہ پڑھ سکتے ہیں پھر تھوڑی دیر رک کر پھر یا حیو یا قیوم تین سو تیرہ (313) مرتبہ پڑھیں اول آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں پھر مانگیں پھر جو آپ کی مراد ہے حاجت ہے مانگیں اللہ تعالیٰ مراد حاجت دولت بھی ہے ، رزق بھی ہے ، اولاد بھی ہے ، گھر بار بھی ہے ، گاڑی بھی ہے ، پیار بھی ہے ، شادی بھی ہے ، جو بھی آپ کو چاہیئے ہے صحت ہے ، تندرستی ہے اللہ تعالیٰ سب آپ کو عطا فرمائے دے گا صرف ایک منڈے کے دن کم از کم تین مرتبہ ایسے کر کے دیکھ لیجئے۔ بہت ہی اچھا عمل ہے بہت ہی خاص عمل ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT




