
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
جمعہ کے دن کا خاص وظیفہ دولت کی بارش ہوگی ہر حاجت پوری ہوگی سب سے امیر ترین انسان بن جاؤ گے۔
جمعہ کا دن بہت زیادہ خاص ہوتا ہے اس کی بہت ساری وجوہات ہیں پہلی وجہ تو سب سے بڑی یہ ہے کہ جمعہ کا دن ہمارے لیے تمام دنوں سے افضل دن ہے یعنی سات دنوں کا یہ بادشاہ ہے جمعہ کا دن۔
دوسری بات یہ ہے کہ جمعہ کے دن کی ایسی گھڑی اللہ تعالیٰ نے عطا فرمائی ہے کہ اس گھڑی کے اندر جو شخص اللہ تعالیٰ سے جو بھی مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو ضرور عطا فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تیسرا اس جمعہ کی اہمیت یہ ہے کہ اس جمعہ کے اندر نماز جمعہ ہے اور سب سے بڑی اہمیت جس میں تمام مسلمان اکٹھے ہوتے ہیں اور جمعہ کی پوری اہمیت ہے اور اس جمعہ کی نماز کی اہمیت بھی قرآن پاک کے اندر موجود ہے اس کی فضیلت قرآن پاک کے اندر بھی آئی ہے اور جمعہ کی نماز کے حوالے سے بہت زیادہ تعقید ہے کہ جمعہ کے لیے نماز کے لیے اپنے آپ کو تیار کریں ، غسل کریں ، نئے کپڑے پہنیں۔ اگر نئے نہیں ہے تو دو کے کپڑے پہنیں خوشبو لگائیں اور جمعہ کے لیے جائیں تو یہ بہت زیادہ مختلف اہمیت اور فضیلتیں اس چیز کے اندر اکٹھی ہوتی ہیں اور اس کے بعد جمعہ کے دن کی جو سب سے بڑی عبادت وہ بھی سب سے زیادہ اہمیت کی حامل درود شریف ہے کہ جمعہ کے دن کی سب سے بڑی عبادت جو ہے وہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر درود شریف ہے اور پھر عصر کے بعد ایک جمعہ کے دن کا درود شریف ہے جسے 80 مرتبہ پڑھنے سے 80 سال کے گناہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دیتے ہیں تو کتنی ہی زیادہ فضیلتیں اور اہمیت اس دن کے حوالے سے آئے ہیں اور اس لیے اس دن کے اندر خاص کوشش کیا کریں کہ جمعرات والے دن مغرب کی نماز سے لیکن جمعہ کے دن مغرب کی ازانوں تک آپ اللہ تعالیٰ سے خوب دعائیں کیا کریں وظائف پڑھا کریں حاجتیں مانگا کریں اللہ تعالیٰ کے سامنے گڑ گڑایا کریں کیونکہ اس پورے وقت کے اندر ایک وقت ایسا ہے جس کے اندر دعا قبول ہوتی ہے وہ رات کا پہر بھی ہے وہ فجر کے بعد کا وقت بھی ہے وہ جمعہ کے بعد کا وقت بھی ہے وہ مغرب کا وقت بھی ہے تو ان خاص ٹائموں کے اندر آپ نے اعمال ضرور کرنے ہیں۔ دعائیں ضرور کرنی ہیں اور یہ جو آج کا عمل شیئر کرنے جا رہا ہوں یہ بھی آپ نے ہر حال میں پڑھنا ہے اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ پر رزق کی، دولت کی بارش فرما دیں گے اس عمل کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کی ہر وہ حاجت جو آپ کو ناممکن نظر آرہی ہے جو آپ کو مشکل نظر آرہی ہے اللہ تعالیٰ اس کو پورا فرما دیں گے۔
اس عمل کے بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو کم از کم آپ کے خاندان کے اندر اللہ تعالیٰ آپ کو سب سے امیر کردیں گے اور یہ وقت ثابت کرے گا۔
جمعے کے دن کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
جمعے کے حوالے سے بہت سارے وظائف ہیں بہت ساری چیزیں ہیں ایک تو آپ نے درود شریف کی کثرت ضرور کرنی ہے کم از کم آپ کم سے کم آپ شب جمعہ یعنی جمعے کی رات کو فجر کے بعد اور جمعے کے بعد اور عصر کے بعد کم از کم ایک ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی ضرور پڑھنی ہے
اور دوسرا آپ نے یہ کام کرنا ہے کہ جمعرات کو مغرب کے بعد سے جس ٹائم آپ مرضی چاہیں مغرب کے بعد سے لیکن جمعے والے دن مغرب کی نماز تک اللہ تعالیٰ کا ایک نام پڑھنا ہے۔
گیارہ سو مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے اول آخر سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کا نام ”یا وھاب” چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے ہر حال میں اس کو پڑھ سکتے ہیں یہ گیارہ سو کم سے کم ہے اور زیادہ سے زیادہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں اس کو پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے۔
یا اللہ یہ تیرا بابرکت نام فضیلتوں والا نام اور خاص نام تیرا پڑھا ہے اس کی برکت سے ہمارے گھر میں مال میں اولاد میں رزق میں کاروبار میں برکت عطا فرما۔ یا اللہ اس نام کی برکت سے ہماری مشکلوں کو آسان فرما۔ ہماری مانگی ہوئی تمام دعاؤں کو قبول فرما۔ ہماری تمام حاجات کو پورا فرما۔ ہمارے اوپر آنے والی ہر مصیبت کو ٹال دے۔ ہمیں صحت والی تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما آمین!
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





