
پیپر دینے سے پہلے یہ دعا پڑھیں انشاءاللہ جو کچھ پڑھا ہو گا سب یاد بھی آ جائے گااور پیپر کے اندر وہی آئے گا۔ گریڈ A+ لینے کا خاص موقع۔ یہ آزمایا ہوا وظیفہ ہے ۔ میں نے خود اپنی زندگی میں اسے استعمال کیا ہے۔ بہت ہی خاص عمل ہےاور انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو ضرور فائدہ ہو گا۔ اس عمل کو کرنے سے آپ کے ایسے امتحانات ہوں گے کہ آپ نے زندگی میں ایسے امتحانات نہیں دیئے ہوں گے۔ اور جو یاد کر کے جائیں گے وہی پیپر میں آئے گا۔ آپ نے یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
امتحان میں پاس ہونے کا وظیفہ:
یا علیم
امتحان میں پاس ہونے کا وظیفہ کرنے کا طریقہ:
امتحان کے دنوں میں، امتحان گاہ میں،پیپر سے پہلے،سبق یاد کرنے سے پہلے کچھ بھی پڑھنے سے پہلے آپ نے اول آخر درود ابراہیمئ اور 11 مرتبہ پڑھنا ہے ” یا علیم ” اس کے بعد آپ اپنا سبق یاد کریں۔ جب مکمل کرنے لگیں تو پھر 11 مرتبہ پڑھنا ہے ” یا علیم ” اور ہاتھوں پہ دم کر کے اپنے منہ پر پھیر لیں۔ اسی طرح جب آپ امتحان گاہ میں جانے لگیں تو ” یا علیم ” پڑھتے جائیں اور جب آپ کو پیپر شیٹ مل جائے تب آپ نے سوالات کو دیکھنا نہیں ہے اور ااا مرتبہ ” یا علیم ” پڑھیں اور پھر کچی پنسل سے جس سے لکھا نہ جاۓ تو آپ نے پیپر کے دونوں طرف تین تین بار ” یا علیم ” لکھنا ہے اس کے بعد آپ پیپر پڑھیں انشااللہ آپ کا پیپر بہت ہی آسان اور اچھا ہو گا۔ ایک پیپر میں ضرور چیک کر کے دیکھیں۔
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں





😭😭😭meri madad kr dy mufti sab
Ok g thk hai